فلم دی فلیش میں اہم ہالی ووڈ شخصیت کی جھلک، ناظرین حیران
فلم کے کریڈٹس سے پہلے، بیری بروس وین کو فون کرتا ہے جو عدالت کے باہر اس کا انتظار کر رہا ہے جہاں بیری کے والد کو اس کی ماں کے قتل کے الزام سے بری کر دیا گیا ہے۔
فلم دی فلیش میں اہم ہالی ووڈ شخصیت کی جھلک، ناظرین حیران Read More »