ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت
ایشیاکپ میں ہونے والے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے تمام مہنگے ترین ٹکٹس چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت Read More »









