ویب ڈیسک

اگست میں سپر مون کے قابل دید نظارے کے لیے تیار ہوجائیں

سپر مون اس وقت ہوتا ہے جب مکمل چاند زمین کے قریب ترین ہوتا ہے، جس کی وجہ سے یہ عام دنوں کے مقابلے میں زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے۔

اگست میں سپر مون کے قابل دید نظارے کے لیے تیار ہوجائیں Read More »

سعودی عرب کو ای اسپورٹس میں سرمایہ کاری کے ثمرات ملنا شروع

ستمبر 2022 میں سعودیی عرب تقریباً 40 ارب ڈالر مختص کیے تھے جس کا مقصد مملکت کوای اسپورٹس کے عالمی مرکز میں تبدیل کرنا تھا۔

سعودی عرب کو ای اسپورٹس میں سرمایہ کاری کے ثمرات ملنا شروع Read More »

جے آئی ٹی کودھمکیاں، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف سانحہ نو مئی کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی جے آئی ٹی کو دھمکانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

جے آئی ٹی کودھمکیاں، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج Read More »

رومانوی ڈرامے میں ہولو کاسٹ کی منظر کشی، یہودی آگ بگولہ

ایک یہودی تنظیم سائمن ویسنتھل سینٹر کا موقف ہے کہ فلم باوال میں “لاکھوں انسانوں کے مصائب اور منظم قتل” کو معمولی بنا کر پیش کیا گیا ہے۔

رومانوی ڈرامے میں ہولو کاسٹ کی منظر کشی، یہودی آگ بگولہ Read More »

احمد علی بٹ فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کے حامی

انسٹاگرام پر احمد علی بٹ کی ایک مختصر ویڈیو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے جس میں وہ بالی ووڈ میں اقربا پروری کو جائز قرار دیتے نظر آئے۔

احمد علی بٹ فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کے حامی Read More »

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، فوج کے خلاف نفرت انگیزی پر قید و جُرمانہ

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا ہے۔ نئی ترامیم کےتحت فوج کے خلاف شر انگیزی اور نفرت پھیلانے پر جُرمانہ اور دوسال تک قید کی سزادی جائے گی

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، فوج کے خلاف نفرت انگیزی پر قید و جُرمانہ Read More »