خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 30افراد جاں بحق
نگران وزیر اعلیٰ کے پی نے بارشوں کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 30افراد جاں بحق Read More »
نگران وزیر اعلیٰ کے پی نے بارشوں کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 30افراد جاں بحق Read More »
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آب و ہوا کی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں مون سون سےپیدا ہونے والی صورتحال خراب تر ہوتی جارہی ہے۔
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا بارشوں سے ہونے والی اموات پر اظہار افسوس Read More »
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کابینہ کی جانب سے مالی سال 2023-24ء کے فنانس بل کی منظوری دے دی۔
سندھ حکومت کا مزدور دوست اقدام، کم از کم تنخواہ ساڑھے 35 ہزار مقرر Read More »
شاہ رخ خان کے گھر کے باہر اس مشہور پوز کو مداحوں کی جانب سے پرفارم کرنے کا یہ عمل ان کی فلم پٹھان کے ٹیلی ویژن پریمیئر سے عین قبل کیا گیا ہے
کنگ خان کی فلم”پٹھان” نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا Read More »
اس جوڑے کو راجستھان میں اسکاؤٹنگ کے مقامات پر دیکھا گیا تھا اور بعد ازاں انہوں نے اپنی شادی کے لیے ایک محل نما عظیم الشان ہوٹل کا انتخاب کیا تھا۔
پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تیاریاں عروج پر Read More »
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس وقت پورے کینیڈا میں متعدد جنگلات کی آگ بھڑک رہی ہے، لیکن ہوا کے رُخ کی وجہ سے اونٹاریو اور کیوبیک کے کئی علاقوں سے دھواں اٹھ رہا ہے جو جنوب کی طرف سفر کر کے امریکہ میں داخل ہو گیا ہے۔
جنگل کی آگ سے امریکہ میں آسمان کا رنگ تبدیل Read More »
بجٹ 2023-24 میں کم از کم اُجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اور پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کی تجویز بھی دی ہے۔
بجٹ 2023-24: مزدور کی کم از کم اُجرت 32ہزار مقرر Read More »
حکومت سنبھالنے کے بعد سے مشکل مرحلہ آئی ایم ایف کے ساتھ کیے گئےمعاہدے کی تکمیل تھا، گزشتہ حکومت اس معاہدے کی دھجیاں بکھیر چکی تھی۔
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں اب کوئی رکاوٹ حائل نہیں، وزیراعظم Read More »
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے غیر ٹیکس شدہ آمدن اور ٹیکس محصولات کے لیے 2 ہزار 800 ارب روپے کا ہدف رکھا ہے۔ ٹیکس آمدن میں سے 55 فیصد صوبوں کو منتقل کیا جائے گا۔
بجٹ 2023-24:کیا اعداد کے بدلنے سے عوام کی تقدیر بھی بدلے گی Read More »
پراپرٹی سیکٹر میں پلاٹ کی خریدوفروخت پر نان فائلرز کے لیے وِدہولڈنگ ٹیکس کی شرح فائلرز کی نسبت دگنی کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پراپرٹی سیکٹر، پُرتعیش اشیاء اورنان فائلرز کے لیے ٹیکس میں اضافہ Read More »