ویب ڈیسک

صارفین کا نجی ڈیٹا لیک کرنے پر میٹا پر ساڑھے تین کھرب روپے جرمانہ

 واضح رہے کہ اشتہاری اخلاقیات،  صارفین کے تحفظ اور دیگر معاملات میں قانون شکنی پر  امریکی ٹیکنالوجی جائٹس میٹا اورالفا بیٹ( گوگل کی بانی کمپنی) پر اب تک اربوں ڈالر کا جُرمانہ عائد کیا جاچکا ہے۔ کیوں کہ یورپی یونین میں شامل ممالک اپنے شہریوں کی نجی اور آن لائن معلومات کے معاملے میں بہت زیادہ حساس ہیں۔

صارفین کا نجی ڈیٹا لیک کرنے پر میٹا پر ساڑھے تین کھرب روپے جرمانہ Read More »

شہدا کا وقار مجروح کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، آرمی چیف

سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ وہ شہداء جنہیں اللہ رب العزت نے حیاتِ جاوداں عطا فرما دی، اُن کی قربانیوں کو کوئی زائل نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کے وارثین کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں آج کے دن پاکستانی عوام اور پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گی۔

شہدا کا وقار مجروح کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، آرمی چیف Read More »

جاپان میں دہشت گردی، پولیس اہل کاروں سمیت 3 افراد ہلاک

ناگانو پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری تاحال نہیں  کی جاسکی ہے اور وہ اس عمارت کے اطراف کی گلیوں میں ہی  کہیں روپوش ہے۔  پولیس نے ممکنہ طور پر  کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کردی ہے۔

جاپان میں دہشت گردی، پولیس اہل کاروں سمیت 3 افراد ہلاک Read More »

ہارٹ اٹیک سے مرنے والوں میں خواتین کی شرح زیادہ ہوتی ہے، تحقیق

ویسے تو کسی بھی جنس کا تعلق کسی مخصوص بیماری سے جوڑنا درست نہیں لیکن حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ  دل کے دورے سے ہونے ولی شرح اموات میں   خواتین کی تعداد مردوں کی نسبت دو گنا ہوتی ہے۔ یورپین سوسائٹی آف کارڈیولوجی کی جانب سے بعنوان”  سائنسی

ہارٹ اٹیک سے مرنے والوں میں خواتین کی شرح زیادہ ہوتی ہے، تحقیق Read More »

فوجی عدالتوں میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

کمانڈنگ آفیسر نے جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدے میں ملوث 16 شر پسندوں کو  ملٹری ایکٹ کے تحت  کارروائی کے لیے  درخواست کی تھی، جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے عدالت نے سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں اکرم عثمان سمیت 16 ملزمان کو کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔

فوجی عدالتوں میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع Read More »

پاکستانی ہاکی ٹیم کی جونیئرایشیا کپ میں مسلسل دوسری فتح، تیسرا ٹاکرابھارت سے ہوگا

پول اے کے دوسرے میچ میں  قومی جونیئر ٹیم  نے  تھائی لینڈ کو یک طرفہ  مقابلے میں 9 گول سے شکست سے دوچار کیا۔ کھیل کے دوران پاکستان کے عبدالرحمان نے  نے 5 گول کیے ، جس پر انہیں پلیئر آف دی ایئر قرار دیا گیا جب کہ عبدالوہاب، ارباز احمد ، عبدالحنان شاہد اور مرتضیٰ یعقوب نے ایک ایک گول کیا۔

پاکستانی ہاکی ٹیم کی جونیئرایشیا کپ میں مسلسل دوسری فتح، تیسرا ٹاکرابھارت سے ہوگا Read More »

عمران خان کا “بااختیار لوگوں” سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان

عمران خان نے قوم سے خطاب میں یہ بھی کہا کہ  کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کا منصوبہ پہلے سے ہی بنا ہوا تھا۔ اور اسی منصوبے کے تحت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے ، کارکنان کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے ہمدردوں  پر بھی تشد د کیا جارہا ہے۔ اگر اس منصوبے کی تفتیش کی جائے تو سب کچھ ثابت ہوجائے گا۔

عمران خان کا “بااختیار لوگوں” سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان Read More »

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے افراد کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوگا

خیبر پختوا  حکومت کا کہنا ہے کہ مردا ن میں کرنل شیر خان شہید اور دیگر شہدا کے مجسموں اور یادگاروں کی بے حرمتی کرنے اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے  مقدمات 6  فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے افراد کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوگا Read More »

پی ٹی آئی نے منصوبہ بندی کے  ساتھ حملے کیے، کالعدم کرنے پر غور کر رہے ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد میں ذرایع ابلاغ سے گفتگو میں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ نومئی کو رونما ہونے والے واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ تاہم، اس جماعت کو کالعدم کرنے سے متعلق   فیصلہ پارلیمنٹ کو اعتماد میں  لے کر کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی نے منصوبہ بندی کے  ساتھ حملے کیے، کالعدم کرنے پر غور کر رہے ہیں، وزیر دفاع Read More »