admin

بندر بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق

اسرائیلی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق چھٹی نسل کے بندر ایک دوسرے کو ناموں سے بلاتے ہیں۔ فرانس 24 کے مطابق اسرائیل کی ہیبرون یونی ورسٹی کے ماہرین نے تحقیق کے دوران پتہ لگایا کہ مارمو سیٹ نامی چھوٹی جسامت کے بندر بھی انسان ،، ہاتھی اور ڈولفن کی طرح معاشرتی جانور وں کے اس […]

بندر بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق Read More »

بابر اعظم کا بُرا وقت: ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی تنزلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بری پرفارمنس مہنگی پڑگئی۔ ٹیسٹ رینکنگ میں ان کی 6 درجے تنزلی ہوگئی۔ ٹیسٹ فارمیٹ مین آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ جو روٹ، کین ولیمسن اور ڈیرل مچل بتدریج پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنز پر برقرار

بابر اعظم کا بُرا وقت: ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی تنزلی Read More »

بنگلا دیش میں جماعتِ اسلامی پر عائد پابندی ختم

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعتِ اسلامی پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنی وزارتِ عظمیٰ کے آخری دنوں میں حکومت کے خلاف جاری احتجاج میں لوگوں کو انتشار پر اکسانے کا الزام لگاکر جماعتِ اسلامی

بنگلا دیش میں جماعتِ اسلامی پر عائد پابندی ختم Read More »

جنوبی ایشیا میں فضائی آلودگی میں حیرت انگیز انداز میں کمی: بین الاقوامی رپورٹ

ایئر کوالٹی لائف انڈیکس کی سالانہ رپورٹ کے مطابق کہ 2022 میں جنوبی ایشیا میں فضائی آلودگی میں حیرت انگیز کمی دیکھی گئی لیکن اس کے باوجود خطے کا ماحول دنا بھر کے مقابلے میں سب سے زیادہ خطرناک ہے۔ فرانس 24 کے مطابق شکاگو یونیورسٹی کے انرجی پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی سالانہ رپورٹ میں

جنوبی ایشیا میں فضائی آلودگی میں حیرت انگیز انداز میں کمی: بین الاقوامی رپورٹ Read More »

دہشت گردی ختم کرنے کا وقت آ پہنچا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو ختم کرنےکا وقت آپہنچا ہے، اس سلسلے میں دی گئی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی۔ اسلام آباد مین وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعطم نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ملک کے عوام

دہشت گردی ختم کرنے کا وقت آ پہنچا، وزیر اعظم Read More »

ٹیلی گرام کے سربراہ پاول دروف فرانس میں گرفتار

انسٹنٹ میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام کے سربراہ پاول دروف کو فرانس میں گرفتار کرلیا گیا ۔۔ فرانس 24 کے مطابق روسی نژاد کاروباری شخصیت اور ٹیلی گرام کے سی ای او پاول دروف کو بوجیہ ایئرپورٹ سے اس وقت حراست میں لیا جب وہ آذر بائیجان کے دارالحکومت باکو سے اپنے نجی طیارے کے ذریعے

ٹیلی گرام کے سربراہ پاول دروف فرانس میں گرفتار Read More »

رونالڈو نے یو ٹیوب سے 3 دن میں 12 کروڑ ڈالر کمالئے

دور حاضر میں فٹبال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کہے جانے والے کرسٹیانو رونالڈو کی مبقلویت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انہوں نے ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائیٹ یو ٹیوب مٰں اپنا چینل لانچ کرکے کے 3 دن میں ہی کروڑوں دالر کمالیے ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو نے 21 اگست کو یو

رونالڈو نے یو ٹیوب سے 3 دن میں 12 کروڑ ڈالر کمالئے Read More »

یو اے ای افغان طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کرنے والا دوسرا ملک بن گیا

متحدہ عرب امارات نے افغانستان کی طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کر لی ہیں، جس کے بعد یو اے اے چین کے بعد طالبان حکومت سے سفارتی تعلقات قائم کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ فرانس 24 کے مطابق اسلامی دنیا میں اپنی بے پناہ دولت اور لاکھوں غیر ملکیوں کو روزگار

یو اے ای افغان طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کرنے والا دوسرا ملک بن گیا Read More »

گوگل ایپ اسٹور سے ہزاروں ایپس ہٹانے کی تیاریاں مکمل

گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے جس کی مدد سے لوگوں کا کام بہت آسان ہو جاتا ہے۔ لیکن اب گوگل یکم ستمبر سے اپنی پالیسی میں بڑی تبدیلی کرنے جا رہا ہے۔ جس سے ہزاروں ایپس بند ہوجائیں گی۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق دنیا بھر میں انٹر نیٹ صارفین اسپام

گوگل ایپ اسٹور سے ہزاروں ایپس ہٹانے کی تیاریاں مکمل Read More »

غزہ میں ہر روز اوسطاً 130 افراد شہید کئے جارہے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے غزّہ میں 7 اکتوبر کے بعد اسرائیلی حملوں میں 40 ہزار افراد کی شہادت کی تصدیق کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل دفتر کے ترجمان فرحان حق نے نیویارک میں پریس کانفرنس میں غزّہ میں 40 ہزار افراد کی شہادت کی تصدیق کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے ہائی

غزہ میں ہر روز اوسطاً 130 افراد شہید کئے جارہے ہیں: اقوام متحدہ Read More »