admin

پرویز مشرف کی سزائے موت اور لاش چوک پر لٹکانے کی سزا برقرار

سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف اور صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے خصوصی عدالت کا سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی لارجر بینچ نے متفقہ طور پر سابق فوجی صدر کی اپیل کو […]

پرویز مشرف کی سزائے موت اور لاش چوک پر لٹکانے کی سزا برقرار Read More »

دنیا کی 140 زبانوں میں گانے کا عالمی ریکارڈ 18 سالہ گلوکارہ کے نام

دبئی میں 18 سالہ گلوکارہ نے ایک تقریب میں 140 زبانوں میں گانے گا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سچیتھا ستیش نے 24 نومبر 2023 کو ’کنسرٹ فار کلائمیٹ‘ ایونٹ کے دوران 140 مختلف زبانوں میں مسلسل 9 گھنٹے

دنیا کی 140 زبانوں میں گانے کا عالمی ریکارڈ 18 سالہ گلوکارہ کے نام Read More »

ایک اور غیر ملکی کوچ کا پاکستان کو “بہت بہت شکریہ”

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک کے بعد سابق ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے بھی اپنے عہدے سے استفعیٰ دے دیا ہے۔۔ ایکس پر اپنی ٹوئٹ میں گرانٹ بریڈبرن نے کہا کہ ایک شاندار باب کو بند کرنے کا وقت آگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتےھ پانچ سال کے دوران تین

ایک اور غیر ملکی کوچ کا پاکستان کو “بہت بہت شکریہ” Read More »

لاہور کسی کھلاڑی اور بزنس مین کا نہیں ذوالفقار بھٹو کا شہر ہے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہور کسی کھلاڑی اور بزنس مین کا شہر نہیں، ذوالفقار علی بھٹو شہید کا شہر ہے لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارےعوامی منشور میں 10 نکات ہیں، میرا وعدہ ہے ان 10 نکات پر عمل

لاہور کسی کھلاڑی اور بزنس مین کا نہیں ذوالفقار بھٹو کا شہر ہے، بلاول Read More »

آرام کرنا ہے یا نہیں فیصلہ بابر کو کرنا ہے، حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو آرام دیا جاسکتا ہے لیکن اس کا فیصلہ انہیں خود کرنا ہے۔ سڈنی ٹیسٹ میں ہار کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران محمد حفیظ نے کہا کہ ایک ٹیم کی حیثیت سے ہم وائٹ واش کے حقدار نہیں تھے۔ ہمیں بھی

آرام کرنا ہے یا نہیں فیصلہ بابر کو کرنا ہے، حفیظ Read More »

امریکا نے حماس کی مالی معلومات حاصل کرنے کیلیے خزانے کا منہ کھول دیا

امریکا نے حماس کو مالی معاونت فراہم کرنے والے 5 افراد اور تنظیم کے مالیاتی نظام کی معلومات دینے والوں کو ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کردیا۔۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ وائس آف امریکا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں موجود 5 افراد

امریکا نے حماس کی مالی معلومات حاصل کرنے کیلیے خزانے کا منہ کھول دیا Read More »

تحریک انصاف اور ن لیگ کو اشرافیہ کا خیال رکھنے کے لیے مسلط کیا گیا ہے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور ن لیگ کو اشرافیہ کا خیال رکھنے کے لیے مسلط کیا گیا ہے۔ لاہور میں خواتین کی تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کو اگر غریبوں اور مزدوروں کی حکومت بنانی ہے تو انہیں پیپلز پارٹی

تحریک انصاف اور ن لیگ کو اشرافیہ کا خیال رکھنے کے لیے مسلط کیا گیا ہے: بلاول Read More »

سڈنی میں 180 رنز کا ہدف بھی آسٹریلیا کیلیے مشکل ہوگا، عامر جمال

آسٹریلیا کے حالیہ دورے کے دوران پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر عامر جمال کہتے ہیں کہ سڈنی کی پچ میں ڈرامائی تبدیلیاں آئی ہیں۔ یہ بیٹنگ کے لیے سازگار نہین رہی۔ سڈنی تیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران عامر جمال نے کہا کہ

سڈنی میں 180 رنز کا ہدف بھی آسٹریلیا کیلیے مشکل ہوگا، عامر جمال Read More »

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 ہفتوں میں 1.316 ارب ڈالر کا اضافہ

عالمی اداروں کی جانب سے قرض ملنے کے باعث قومی زرمبادلہ کے ذخائر میں دو ہفتوں کے دوران ایک ارب 31 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ استیت بینک کے مطابق 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے ذخائر 46 کروڑ 40 لاکھ ڈالر بڑھ کر 8.22 ارب ڈالر

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 ہفتوں میں 1.316 ارب ڈالر کا اضافہ Read More »

ڈسپلن کا پاٹ پڑھانے والے پروفیسر کی لیٹ آنے پر پرواز چھوٹ گئی

قومی کرکٹ ٹیم میں پروفیسر کی عرفیت سے مشہور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کھلاڑیوں کو ڈسلپن کا پاٹ پڑھاتے ہیں لیکن دیر سے پہنچنے پر خود ہی میلبرن سے سڈنی جاتے ہوئے ایئر پورٹ پر فلائٹ مس کر گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق اسٹار آل رآنڈر محمد حفیظ آج کل ٹیم

ڈسپلن کا پاٹ پڑھانے والے پروفیسر کی لیٹ آنے پر پرواز چھوٹ گئی Read More »