پاکستان کرکٹ ٹیم کا انتظار ختم، بھارت کا ویزا مل ہی گیا
بھارت سرکار نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے ویزے جاری کردیئے ہیں۔۔ جس کے بعد اب بھارت یاترا سے متعلق شکوک دم توڑ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے این او سی کے اجرا کے بعد بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کا انتظار ختم، بھارت کا ویزا مل ہی گیا Read More »









