admin

نیب نے عمران خان کو احتساب عدالت میں پیش کردیا، مزید اہم پی ٹی آئی رہنما گرفتار

قومی احتساب بیورو نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے حراست میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کو آج احتساب عدالت میں پیش کردیاہے۔

نیب نے عمران خان کو احتساب عدالت میں پیش کردیا، مزید اہم پی ٹی آئی رہنما گرفتار Read More »

عمران خان کی گرفتاری پر شوبز شخصیات کا شدید احتجاج

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر شوبز شخصیات نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے احتجاج کرنے کی درخواست کردی ہے۔

عمران خان کی گرفتاری پر شوبز شخصیات کا شدید احتجاج Read More »

کسی کو عوام کی املاک برباد اور قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ

عمران خان کی گرفتاری کسی قسم کی انتقامی کارروائی نہیں بلکہ قانون کے مطابق کی گئی ہے جب کہ ان پر کسی قسم کا کوئی تشدد نہیں کیا گیا ہے

کسی کو عوام کی املاک برباد اور قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ Read More »