مسلم مخالف متنازعہ فلم ” دی کیرالہ اسٹوری” پر عائد پابندی ختم
اس متازعہ فلم جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح تین بھارتی خواتین داعش سے متاثر ہوکر اس میں شمولیت اختیار کرلیتی ہے، پر مغربی بنگال میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے گزشتہ ہفتے پابندی لگادی گئی تھی ۔ جس کے بعدفلم ساز نے مغربی بنگال میں پابندی اور ملٹی پلیکس مالکان کے اقدام کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا، جسے انہوں نے اپنے کام کے خلاف “ڈی فیکٹو پابندی” قرار دیا۔۔
مسلم مخالف متنازعہ فلم ” دی کیرالہ اسٹوری” پر عائد پابندی ختم Read More »









