admin

عمراں خان کی ضمانت پر رہائی، پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

سپریم کورٹ نے غبن کرنے والے کوتحفظ فراہم کیا، پاکستان کی معیشت، آئین و قانون کو داؤ پر لگا دیا گیا، ہم 2-3 کے فیصلے کو نہیں مانتے۔

عمراں خان کی ضمانت پر رہائی، پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان Read More »

جرمنی، ایرانی حکومت کی ہدایات پر آتش زنی کے ملزم پر فرد جرم عائد

ایرانی حکومت کی ہدایات پر ایک عبادت گاہ کے قریب آگ لگانےکی کوشش کے الزام میں  دہری شہریت کے حامل ایک ایرانی نژاد جرمن پر فرد جرم عائد کردی۔

جرمنی، ایرانی حکومت کی ہدایات پر آتش زنی کے ملزم پر فرد جرم عائد Read More »

اسپین، خشک سالی سے نمٹنے کے لیے دو ارب یورو سے زائد مختص

اسپین کی کابینہ نے زراعت کو نقصان پہنچانے والی خشک سالی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے  دو ارب یورو سے زیادہ مالیت کے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔

اسپین، خشک سالی سے نمٹنے کے لیے دو ارب یورو سے زائد مختص Read More »

ملکی حالات کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں سول قیادت کے ساتھ خفیہ اداروں کے ڈائریکٹرز، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، مسلح افواج کے سربراہان ، وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

ملکی حالات کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب Read More »

عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ملک بھر میں کانگو وائرس کے پھیلنے کے خدشات، الرٹ جاری

ماہرین صحت نے عیدالاضحی کے قریب آتے ہی ملک بھر میں کانگو وائرس پھیلنے کے خدشات کے بارے میں وارننگ جاری کردی ہے۔  ماہرین صحت کی جانب سے کراچی اور کوئٹہ میں کانگو وائرس سے دو مریضوں کی اموات کے بعد محکمہ سندھ نے الرٹ جاری کیا ہے۔

عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ملک بھر میں کانگو وائرس کے پھیلنے کے خدشات، الرٹ جاری Read More »

اسرائیلی جارحیت جاری، فضائی حملوں میں خواتین و بچوں سمیت 27 افراد شہید

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ تاحال جارہی ہے اور اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے فضائی حملوں کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے راکٹ لانچنگ فورس کے کمانڈر سمیت 27 افراد شہید ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی جارحیت جاری، فضائی حملوں میں خواتین و بچوں سمیت 27 افراد شہید Read More »

عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے، فوری رہا کیا جائے، سپریم کورٹ

عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کل اس کیس کی دوبارہ سماعت کے بعد فیصلہ جاری کرے  اور اس فیصلے کو دوسرا فریق تسلیم کرنے کا پابند ہوگا۔

عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے، فوری رہا کیا جائے، سپریم کورٹ Read More »

کسی سیاست دان کی گرفتاری پر جشن منانا پیپلز پارٹی کا وطیرہ نہیں ہے، بلاول بھٹو

کسی بھی سیاست دان کی گرفتاری سے پوری سیاست کا نقصان ہوتا ہے۔ ہم کسی سیاست دان کی گرفتاری مٹھائیاں نہیں بانٹتے اور نہ ہی اس کا جشن مناتے ہیں

کسی سیاست دان کی گرفتاری پر جشن منانا پیپلز پارٹی کا وطیرہ نہیں ہے، بلاول بھٹو Read More »