صفحۂ اول

بجٹ 2023-24: مزدور کی کم از کم اُجرت  32ہزار مقرر

بجٹ 2023-24 میں کم از کم اُجرت  32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔   کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اور پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کی تجویز بھی دی ہے۔

بجٹ 2023-24: مزدور کی کم از کم اُجرت  32ہزار مقرر Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں اب کوئی رکاوٹ حائل نہیں، وزیراعظم

حکومت سنبھالنے کے بعد سے مشکل مرحلہ آئی ایم ایف کے ساتھ کیے گئےمعاہدے کی تکمیل تھا، گزشتہ حکومت اس معاہدے کی  دھجیاں بکھیر چکی تھی۔

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں اب کوئی رکاوٹ حائل نہیں، وزیراعظم Read More »

بجٹ 2023-24:کیا اعداد کے بدلنے سے عوام کی تقدیر بھی بدلے گی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے  غیر ٹیکس شدہ آمدن  اور ٹیکس محصولات کے لیے 2 ہزار 800 ارب روپے کا ہدف رکھا ہے۔  ٹیکس آمدن میں سے 55 فیصد صوبوں کو منتقل کیا جائے گا۔

بجٹ 2023-24:کیا اعداد کے بدلنے سے عوام کی تقدیر بھی بدلے گی Read More »

پراپرٹی سیکٹر، پُرتعیش اشیاء اورنان فائلرز کے لیے ٹیکس میں اضافہ

پراپرٹی سیکٹر میں پلاٹ کی خریدوفروخت پر نان فائلرز کے لیے وِدہولڈنگ ٹیکس کی شرح فائلرز کی نسبت دگنی کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پراپرٹی سیکٹر، پُرتعیش اشیاء اورنان فائلرز کے لیے ٹیکس میں اضافہ Read More »

نئے مالی کا 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے

وفاقی کابینہ نے دفاع کےلیے 1804 اور ترقیاتی پروگراموں کے لیے 1150 ارب کی منظوری دے دی ہے۔  14 ہزار 6 ار ب روپے کے بجٹ میں 700 ارب روہے کے نئے ٹیکس عائد کیے جانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

نئے مالی کا 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے Read More »

جہانگیر ترین نے ‘استحکام پاکستان’کےنام سے نئی جماعت قائم کردی

نئی سیاسی جماعت ‘استحکام پاکستان’ کے قیام سے ہم قائد اعظم کی تعلیمات اور علامہ اقبال اقبال کے خوابوں کی تعبیر مکمل کرنے لیے جدوجہد کا آغاز کر رہے ہیں۔

جہانگیر ترین نے ‘استحکام پاکستان’کےنام سے نئی جماعت قائم کردی Read More »

نومئی کے  منصوبہ سازوں کے خلاف گرفت مضبوط کی جائے،  فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں اعادہ

پاک فوج کے سربراہ  جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کے ناقابل تردید شواہد کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے نام پر چھپنا بے سود ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زِیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں کور کمانڈرز، پرنسپل

نومئی کے  منصوبہ سازوں کے خلاف گرفت مضبوط کی جائے،  فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں اعادہ Read More »

انتخابات میں ہم جنوبی پنجاب میں واضح اکثریت حاصل کریں گے، آصف علی زرداری

سابق صدر نے بہاولنگرپی پی حلقہ 238 سے ٹکٹ حاصل کرنے والے ملک ابرار الرحمن کھوکھر سے ملاقات میں کہا کہ پی پی پی نے ہمیشہ نوجوانوں کو روزگار دیا ہے، عوام کو خوش حال کیا ہے۔

انتخابات میں ہم جنوبی پنجاب میں واضح اکثریت حاصل کریں گے، آصف علی زرداری Read More »

اس تحریک کا حصہ ہوں جوخوددار پاکستان چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہر غروب کے بعد  طلوع ہے، اس تحریک کا حصہ ہوں جو خوددار پاکستان چاہتی ہے۔  پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، جیلوں میں قید بے گناہ کارکنوں کی رہائی  کے لیے قانونی جنگ لڑوں گا۔

اس تحریک کا حصہ ہوں جوخوددار پاکستان چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی Read More »

رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوسکتا ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم نے کہا کہ اس مرتبہ آئی ایم ایف نے بورڈ کی منظوری سے قبل کچھ اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے ہم نے پورا کردیا ہے۔

رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوسکتا ہے، شہباز شریف Read More »