بھارت نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ اسکور کرلیا
بھارتی بلے باز اتوار کے دن پاکستانی پیس بیٹری کو زیر کرنے میں کامیاب رہے تھے۔ جب پاکستانی باؤلرز بھارت کے خلاف واپسی کی کوشش کر رہے تھے تو بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا۔
بھارت نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ اسکور کرلیا Read More »









