صفحۂ اول

نئی دہلی میں ہندی کی کتاب نہ لانے پر ٹیچر کا مسلم طالب علم پر بدترین تشدد

بھارتی دارالحکومت کے ایک  اسکول ٹیچر نے نو عمر مسلمان طالب علم کو محض اس بات پر جان سے مارنے کی کوشش کی کیوں کہ وہ ہندی کی کتاب لانا بھول گیا تھا۔

نئی دہلی میں ہندی کی کتاب نہ لانے پر ٹیچر کا مسلم طالب علم پر بدترین تشدد Read More »

کور کمانڈر ہاؤس حملہ؛ چیئر مین پی ٹی آئی کا بھانجا فوج کے حوالے

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو کورکمانڈر ہاؤس پر حملے کے کیس میں ٹرائل کےلیے فوج کے حوالے کردیا گیا۔

کور کمانڈر ہاؤس حملہ؛ چیئر مین پی ٹی آئی کا بھانجا فوج کے حوالے Read More »

ڈان 3 میں شاہ رُخ کی جگہ رنویر سنگھ، فرحان اختر کا اہم بیان

فرحان اختر نے فلم ’ڈان تھری‘ میں مرکزی کردار میں شاہ رخ خان کی جگہ رنویر سنگھ کے حوالے سے جنم لینے والے تنازع کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔

ڈان 3 میں شاہ رُخ کی جگہ رنویر سنگھ، فرحان اختر کا اہم بیان Read More »

 بھارت میں مسلمانوں کا خون گائے سے ارزاں، سینکڑوں مسلمان قتل

انتہا پسند مودی سرکار کے دور میں گئو ماتا کے تحفظ کے نام پر گزشتہ  8 سالوں میں 894 مسلمانوں کا بے دردی  سے قتل کردیا گیا۔

 بھارت میں مسلمانوں کا خون گائے سے ارزاں، سینکڑوں مسلمان قتل Read More »

سنسنی خیز ٹی وی شو “اسکوئیڈ گیم” کے بارے میں اہم انکشاف

نیٹ فلکس نے جنوبی کوریا کے سنسنی خیز ٹی وی شو “اسکوئیڈ گیم” کے انتہائی متوقع دوسرے سیزن کے بارے میں نئی دلچسپ تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔

سنسنی خیز ٹی وی شو “اسکوئیڈ گیم” کے بارے میں اہم انکشاف Read More »