صفحۂ اول

نواز شریف کا وطن واپسی کا حتمی فیصلہ، قریبی ساتھیوں سے مشاورت جاری

ذرایع کا یہ بھی کہنا ہے کہ  نواز شریف نے اپنے قریبی رفقا سے مشورے کے بعد  نومبر میں عام انتخابات کرانے کا عندیہ دیا ہے

نواز شریف کا وطن واپسی کا حتمی فیصلہ، قریبی ساتھیوں سے مشاورت جاری Read More »

سندھ حکومت کا عوامی سہولیات کی فراہمی میں ایک اور اہم اقدام

اہل کراچی کے لیے مزید الیکٹرک بسیں منگوائی گئی ہیں جو کل کراچی پہنچ جائیں گی ، جب کہ رواں ماہ کے آخر میں بھی مزید بسیں منگوائی جائیں گی

سندھ حکومت کا عوامی سہولیات کی فراہمی میں ایک اور اہم اقدام Read More »

اقوام متحدہ سوئیڈن واقعے پر ہنگامی اجلاس طلب کرے، وزیر اعظم

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی سے دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے، اقوام متحدہ اس واقعے پر فوری اجلاس طلب کرے۔

اقوام متحدہ سوئیڈن واقعے پر ہنگامی اجلاس طلب کرے، وزیر اعظم Read More »

نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی قانون کے مطابق نہیں، نیب کورٹ

پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں  سابق وزیر اعظم کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا اور انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی قانون کے مطابق  نہیں تھی

نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی قانون کے مطابق نہیں، نیب کورٹ Read More »