ہیپاٹائٹس اے : پاکستان میں جگر کی سب سے عام بیماری کی وجوہات اور علامات
پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں ہیپاٹائٹس بہت عام ہے۔ خاص طور پر ہیپاٹائٹس اے کے کے کم از کم ایک کروڑ مریض موجود ہیں۔ ہیپاٹائٹس اے ایک جگر کا انفیکشن ہے جو ۤآلودہ پانی اور خراب کھانے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بیماری متاثرہ شخص سے براہ […]
ہیپاٹائٹس اے : پاکستان میں جگر کی سب سے عام بیماری کی وجوہات اور علامات Read More »









