صفحۂ اول

ٹائٹین آبدوز اور ٹائٹینک جہاز کے حادثے میں مماثل

ٹائٹینک کے ملبے تک 33 بار زیر آب جانے والے ہدایت کار جیمز کیمرون نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ آبدوز کی تیاری میں حائل انجینئرنگ مشکلات اور سیفٹی پروٹوکول سے واقف ہوں

ٹائٹین آبدوز اور ٹائٹینک جہاز کے حادثے میں مماثل Read More »

جسٹس فائزعیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان مقرر، صدر مملکت نے منظوری دے دی

موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال ، آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت 16 ستمبر 2023ء کو ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچ جائیں گے۔

جسٹس فائزعیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان مقرر، صدر مملکت نے منظوری دے دی Read More »

آئی ایم ایف پروگرام، وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے مدد کی درخواست

 وزیر اعظم شہباز شریف بھی  آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی مینیجنگ  ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے ساتھ خط و کتابت کے ساتھ فون پر بھی مذاکرات کر چکے ہیں

آئی ایم ایف پروگرام، وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے مدد کی درخواست Read More »

آئی ایم ایف سےمعاہدے میں تاخیر، چین نے مدد کی، وزیر اعظم

اس منصوبے میں گہری دلچسپی لینے پر میں نئی فوجی قیادت کا شکر گزار ہوں اور یہ  منصوبہ فوجی اور  قیاد ت کے ایک صفحے پر ہونے کا مظہر ہے

آئی ایم ایف سےمعاہدے میں تاخیر، چین نے مدد کی، وزیر اعظم Read More »

ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے والی آبدوز لاپتہ، دو پاکستان بھی سوار

ٹور کمپنی’ اوشین گیٹ؛ کی جانب سے 1912 میں برفانی تودے سے ٹکرا کر تباہ ہونے والے جہاز ٹائی ٹینک کا سیاحتی  دورہے کا اہتمام کیا گیا تھا

ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے والی آبدوز لاپتہ، دو پاکستان بھی سوار Read More »

کشی حادثہ، جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بحیرہ روم میں کشی ڈوبنے سے جاں بحق افراد کی لاشوں کی شناخت کے لیے 78 میتوں  کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

کشی حادثہ، جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا فیصلہ Read More »