صفحۂ اول

اینڈرائیڈ 16 کے ریلیز کی تیاریاں: مختلف ڈیوائسز پر بیٹا ورژن آگیا

اینڈرائیڈ 15 ابھی تمام ڈیوائسز تک پہنچا بھی نہیں ہے، لیکن اس سے پہلے گوگل نے اینڈرائیڈ 16 کے ریلیز کی تیاری کر لی ہے۔ گوگل کا اگلا آپریٹنگ سسٹم اپنے اسٹیبلٹی فیز میں پہنچ چکا ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ جلد ہی کمپنی باقاعدہ طور پر اسے تمام صارفین کے لیے ریلیز […]

اینڈرائیڈ 16 کے ریلیز کی تیاریاں: مختلف ڈیوائسز پر بیٹا ورژن آگیا Read More »

واٹس ایپ پر اب لگائیں 90 سیکنڈ تک کا ویڈیو اسٹیٹس

اب واٹس ایپ صارفین کے لئے طویل ویڈیو شیئر کرنا پہلے سے زیادہ آسان ہوگا کیونکہ آپ 90 سیکنڈ تک کا ویڈیو اسٹیٹس لگا سکتے ہیں ۔ آج کے دور میں لوگ چھوٹے چھوٹے ویڈیو کلپ کے بجائے مکمل اور مسلسل ویڈیو شیئر کرنا پسند کرتے ہیں۔ ایسے میں ہر بار ویڈیو کو 30 یا

واٹس ایپ پر اب لگائیں 90 سیکنڈ تک کا ویڈیو اسٹیٹس Read More »

یوکرین سے معدنیات کا معاہدہ اگلے ہفتے متوقع، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسے معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہیں جو یوکرین میں قیام امن کی راہ پر لے جا سکتا ہے۔ اس معاہدے سے امریکا کو یوکرین کے قدرتی وسائل تک رسائی حاصل ہو گی۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اس معاہدے کے بارے میں

یوکرین سے معدنیات کا معاہدہ اگلے ہفتے متوقع، ٹرمپ Read More »

سعودی عرب کی عازمین حج کی آمد سے پہلے عمرہ زائرین کو وارننگ

سعودی عرب کی وزارت حج نے دنیا بھر سے عمرہ کی غرض سے آنے والے زائرین کو متنبہ دیا ہے کہ ویزے کی مدت ختم ہونے سے قبل اپنے ملکوں کو لوٹ جائیں۔ عمرہ ویزے پر آنے والوں کو حج کرنے کی قطعی اجازت نہیں۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے عمرہ ویزے پر آنے

سعودی عرب کی عازمین حج کی آمد سے پہلے عمرہ زائرین کو وارننگ Read More »

سعودی شاہ کا آیت اللہ علی خامنہ ای کو خاص پیغام پہنچادیا

سعودی عرب کے وزیر وفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی کو پہنچادیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے تہران میں ملاقات کی۔جس میں

سعودی شاہ کا آیت اللہ علی خامنہ ای کو خاص پیغام پہنچادیا Read More »

بنگلہ دیشی’بیوٹی کوئین‘ پر سعودی سفیر کو بلیک میل کرنے کا الزام

بنگلہ دیش کی سابق ‘بیوٹی کوئین‘ میگھنا عالم پر الزام عائد کر دیا گیا ہے کہ انہوں نے ایک سابق سعودی سفیر کو جنسی طور پر لبھایا اور پھر انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ بنگلا دیش میں رواں ماہ ملک کی سابق بیوٹی کوئن اور سپر ماڈل میگھنا عالم اور سابق سعودی سفیر

بنگلہ دیشی’بیوٹی کوئین‘ پر سعودی سفیر کو بلیک میل کرنے کا الزام Read More »

اثر و رسوخ ہوتا تو آج میں پی سی بی کا چیئرمین ہوتا: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر اُن کا اثر رسوخ ہوتا تو وہ آج پی سی بی کے چیئرمین ہوتے۔ گلگت بلتستان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ان کے دور میں قومی کرکٹ ٹیم میں میچ ونر کھلاڑی بہت تھے، اب

اثر و رسوخ ہوتا تو آج میں پی سی بی کا چیئرمین ہوتا: شاہد آفریدی Read More »

نینو بوٹس: جو دماغ کی رگوں میں گھس کر پل میں یادداشت ختم سکتے ہیں

جیسے جیسے ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے، روبوٹ کا استعمال بھی تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ اب روبوٹ صرف خلا میں نہیں بلکہ گھر کے کاموں سے لے کر طبی میدان تک اپنی جگہ بنا رہے ہیں۔ اس سمت میں سائنسدانوں نے ایک انوکھی دریافت کی ہے۔ انہوں نے بہت چھوٹے روبوٹ (نینوبوٹس) تیار

نینو بوٹس: جو دماغ کی رگوں میں گھس کر پل میں یادداشت ختم سکتے ہیں Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی عوام کو منتقل نہیں ہوگی، وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم جائیں گی لیکن یہ کمی عوام کو منتقل نہیں کی جائے گی، بلکہ اس رقم سے بلوچستان میں ہائی وے بنائی جائے گی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بہت زیادہ کم ہوئی ہیں ۔ جس کیوجہسے امکانتھا کہ پیٹرولیم

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی عوام کو منتقل نہیں ہوگی، وزیراعظم Read More »

دہشتگردوں کی 10 نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں: آرمی چہف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہناہے کہدہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔ اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کے دوران جنرل عاصم منیر نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی صرف پاکستان کے سفیر ہی نہیں، بلکہ پاکستان کی وہ روشنی ہیں

دہشتگردوں کی 10 نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں: آرمی چہف Read More »