صفحۂ اول

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی۔ بنوں کے دورے کے موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ خوارج اسلام اور انسانیت کے دشمن ہیں۔ بچوں، خواتین اور بزرگوں کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کی بزدلی کا ثبوت ہے آرمی چیف کا […]

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی: آرمی چیف Read More »

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اچھی خبر! اینڈرائیڈ 16 آرہا ہے

اینڈرائیڈ 16 لانچ کے حوالے سے ایک بڑی اپ ڈیٹ آرہی ہے۔ گوگل کے آپریٹنگ سسٹم کا یہ اگلا ورژن بہت جلد جاری کیا جا سکتا ہے۔ موبائل ورلڈ کانگریس 2025 میں اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے ایک بڑا انکشاف کیا گیا ہے۔ گوگل ہر سال اگست میں اپنے اینڈرائیڈ او ایس اپڈیٹس

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اچھی خبر! اینڈرائیڈ 16 آرہا ہے Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کے التوا کا اثر: کرپٹو مارکیٹ میں زبردست اضافہ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اگلے 30 دنوں کے لیے کینیڈا اور میکسیکو پر محصولات کے نفاذ پر فیصلہ ملتوی کردیا ہے۔ جس کے بعد کرپٹو مارکیٹ میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت فیصلوں اور میکرو اکنامک سگنلز کی وجہ سے کرپٹو مارکیٹ اتار چڑھاؤ کا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کے التوا کا اثر: کرپٹو مارکیٹ میں زبردست اضافہ Read More »

لیموں اور شہد کو نیم گرم پانی میں ملا کر پینے کے 5 فائدے

لیموں اور شہد کو نیم گرم پانی میں ملا کر پینا ایک ایسا نسخہ ہے جو صدیوں سے ہماری دادیوں کے گھریلو علاج کا حصہ رہا ہے۔ یہ نہ صرف ایک تازگی بخش مشروب ہے بلکہ اس کے صحت کے بے شمار فوائد بھی ہیں۔ اگر آپ اپنی صبح کا آغاز لیموں اور شہد کو

لیموں اور شہد کو نیم گرم پانی میں ملا کر پینے کے 5 فائدے Read More »

ان سے کب چھٹکارا پائیں گے۔۔ دھرمیندر کی سوشل میڈیا پوسٹ سے مداح پریشان

بالی ووڈ سپر اسٹار دھرمیندر نے اپنی تازہ پوسٹ سے اپنے مداحوں کو پریشان کردیا ہے جس میں وہ غلط فہمیوں سے چھٹکارا پانے کی بات کرتے نظر آرہے ہیں ۔ دھرمیندر بالی ووڈ کے سب سے مشہور اداکاروں میں سے ایک ہیں ، جنہوں نے کئی بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں ۔ وہ سوشل

ان سے کب چھٹکارا پائیں گے۔۔ دھرمیندر کی سوشل میڈیا پوسٹ سے مداح پریشان Read More »

غزہ معاملے پر امریکا نے حماس سے براہِ راست بات چیت شروع کردی

اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی بند کرنے کے لئے طے معاہدہ خطرے میں پڑگیا ہے۔ جس کے بعد امریکی حکام نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے براہ راست بات چیت کر رہے ہیں۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایوان صدر وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ

غزہ معاملے پر امریکا نے حماس سے براہِ راست بات چیت شروع کردی Read More »

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا ہار گیا؛ فائنل میں بھارت اورنیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دورسے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 50 رنز سے ہرادیا۔ اب فائنل میں بھارت کا مقابلہ کیویز سے ہوگا۔ لاہور کے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم مٰں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 363 رنز کا بھاری بھرکم ہدف دیا ۔ جواب میں پروٹیاز 312

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا ہار گیا؛ فائنل میں بھارت اورنیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے Read More »

ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر؛ امریکا سے شراکت جاری رکھیں گے: وزیر اعظم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے اظہار تشکر پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ علاقائی امن اور استحکام کے لیے امریکہ کے ساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھیں گے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے ایوان زیریں کانگریس سے خطاب کے دوران 2021 میں کابل ایئر پورٹ پر

ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر؛ امریکا سے شراکت جاری رکھیں گے: وزیر اعظم Read More »

زوکونگژی-3: چین کا نیا سپر کمپیوٹر ،گوگل کے سائیکا مور سے 10لاکھ گنا تیز

چین نے زوکونگژی-3کے نام سے ایک نیا سپر کنڈکٹنگ کوانٹم کمپیوٹر متعارف کرایا ہے جو کہ گوگل کے سائیکامور سے 10 لاکھ گنا تیز اور دنیا کے طاقتور ترین سپر کمپیوٹر سے کواڈریلین سے بھی کئی گنا تیز ہے۔ فزیکل ریویو لیٹرز میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق زوکونگژی-3 کمپیوٹر 105 کوانٹم بٹس

زوکونگژی-3: چین کا نیا سپر کمپیوٹر ،گوگل کے سائیکا مور سے 10لاکھ گنا تیز Read More »

کرپٹو کرنسی سے متعلق وزارت خزانہ کا بڑا فیصلہ: مشیر تعینات

گزشتہ ماہ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی ڈیجیٹلائزیشن پر زور دیتے ہوئے کرپٹو کرنسی کو متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔ اس کے علاوہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ڈیجیٹل اثاثوں پر اجلاس کے دوران نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر بات کی گئی تھی، جس

کرپٹو کرنسی سے متعلق وزارت خزانہ کا بڑا فیصلہ: مشیر تعینات Read More »