صفحۂ اول

غزہ میں پھر جنگ کے سائے:حماس کا اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی معطل کرنے کا اعلان

حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا عمل معطل کرنے کا اعلان کردیاہے۔ جس کے بعد اسرائیل نے دوبارہ غزہ میں کارروائی کی دھمکی دے دی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران یہ بات واضح ہوئی ہے کہ اسرائیل نے معاہدے […]

غزہ میں پھر جنگ کے سائے:حماس کا اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی معطل کرنے کا اعلان Read More »

جوان کا فلم ساز اب سلمان کے لئے شاہکار فلم بنانے کے لیے تیار

شاہ رخ خان کے ساتھ جوان اور ورون دھون کے ساتھ بے بی جان بنانے کے بعد فلمساز ایٹلی اب سلمان خان کے ساتھ بالکل مختلف قسم کی فلم لے کر آرہے ہیں جس کا نام فی الحال اے 6 ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری بھی وہی کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اے

جوان کا فلم ساز اب سلمان کے لئے شاہکار فلم بنانے کے لیے تیار Read More »

ایمیزون کا اے آئی پر بڑا داؤ، 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کا اعلان

آہستہ آہستہ دنیا مصنوعی ذہانت کی طرف گہرائی میں جا رہی ہے۔اے آئی نے ٹیک کی دنیا میں اپنے پروں کو تیز رفتاری سے پھیلانا شروع کر دیا ہے۔ بہت سے کام اب مصنوعی ذہانت کے ساتھ پورے کیے جا رہے ہیں۔ ایمیزون بھی اب اے آئی کی دوڑ میں شامل ہونے جا رہا ہے

ایمیزون کا اے آئی پر بڑا داؤ، 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کا اعلان Read More »

وزن میں تیزی سے کمی لانی ہے تو ورزش کے دوران ان 5 پھلوں کا جوس پییں

پھلوں کو غذائیت کا خزانہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا لیکن کچھ پھل تو براہ راست کئی بیماریوں کے لے بھی اکسیر ہے۔ اگر ان پھلوں کا رس ورزش کے دوران پیا جائے تو وزن میں کمی کی رفتار بھی بڑھ جاتی ہے۔ کسی بھی پھل یا سبزی کا صرف رس پینے سے وزن

وزن میں تیزی سے کمی لانی ہے تو ورزش کے دوران ان 5 پھلوں کا جوس پییں Read More »

سہ ملکی ٹورنامنٹ:پاکستان کے بعد جنوبی افریقا بھی ہار گیا، نیوزی لینڈ فائنل میں

پاکستان میں کھیلی جارہی سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 304 رنز بنائے جس کے جواب میں کیویز نے کین ولیمسن کی ناقابل شکست سنچری

سہ ملکی ٹورنامنٹ:پاکستان کے بعد جنوبی افریقا بھی ہار گیا، نیوزی لینڈ فائنل میں Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت مقابلہ کون جیتے گا؟ نسیم شاہ نے بتادیا

فاسٹ بولر نسیم شاہ کہتے ہیں کہ جتنا دباؤ کے بغیر کھیلتے ہیں اتنا ہی اچھا نتیجہ ملتا ہے۔ پاک بھارت مقابلے مٰں وہی کامیاب ہوگا جو زیادہ دباؤ برداشت کرے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران نسیم شاہ نے کہا کہ ہماری گزشتہ دو سیریز اچھی نہیں رہیں۔ آئندہ میچوں میں اچھی کارکردگی

چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت مقابلہ کون جیتے گا؟ نسیم شاہ نے بتادیا Read More »

زیرو کلک میلویئر: آن لائن فراڈ کے لئے ہیکرز کا خاموش ہتھیار

آن لائن فراڈ اب ایک قدم آگے بڑھ گیا ہے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آپ کسی نامعلوم لنک پر کلک نہ کر کے اس سے بچ سکتے ہیں تو یہ خبر صرف آپ کے لیے ہے۔ اب آن لائن فراڈ کرنے والوں نے صفر کلک میلویئر کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ زیرو

زیرو کلک میلویئر: آن لائن فراڈ کے لئے ہیکرز کا خاموش ہتھیار Read More »

بھارت میں سام سنگ کی فیکٹری میں تنازع، سیکڑوں مزدوروں نے پھر ہڑتال کردی

دیگر ٹیک کمپنیوں کی طرح جنوبی کوریا کی سام سنگ نے اپنی کئی فیکٹریاں دنیا کے دیگر ملکوں میں قائم کررکھی ہیں ۔ ان میں سے ایک بھارت بھی شامل ہے لیکن چند ماہ سے سام سنگ کو وہاں کارکنوں کے برتاؤ کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بھارتی ریاست تمل ناڈو کے

بھارت میں سام سنگ کی فیکٹری میں تنازع، سیکڑوں مزدوروں نے پھر ہڑتال کردی Read More »

امریکا کا چاند پر اپنے خلا باز بھیجنے کا مشن، ناسا کے 9 کمپنیوں سے معاہدے

خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارہ ناسا چاند پر اپنے سائسدان بھیجنے کے مشن کی تیاری کر رہا ہے۔ اس مشن کا نام آرٹیمس مشن ہے جس میں مزید 9 کمپنیاں ناسا کا ساتھ دیں گی۔ جو اس مشن کو کامیاب بنانے میں ایجنسی کی مدد کریں گی۔ ناسا نے اپنے ّرٹیمس مشن کو کامیابی

امریکا کا چاند پر اپنے خلا باز بھیجنے کا مشن، ناسا کے 9 کمپنیوں سے معاہدے Read More »

سلمان خان نے جب موت کو قریب سے دیکھا

سپر اسٹار سلمان خان کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنے بھتیجے آرہان خان کے پوڈ کاسٹ ڈمب بریانی میں نظر آئے۔ ارہان خان کے ساتھ بات چیت میں سلمان نے ایک خوفناک واقعہ شیئر کیا جب وہ سوناکشی سنہا اور سہیل خان کے ساتھ بیرون ملک سے

سلمان خان نے جب موت کو قریب سے دیکھا Read More »