آئی پی پی کی سیکرٹری اطلاعات مستعفی: فردوس عاشق نے چوتھی پارٹی بھی چھوڑ دی؟
میڈیا رپورٹس کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ انہوں نے نے صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کو اپنا استعفیٰ بھجوادیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ذاتی مصروفیات اور صحت کے مسائل کے باعث عہدے پر کام جاری نہیں رکھ سکتی تاہم بطور […]
آئی پی پی کی سیکرٹری اطلاعات مستعفی: فردوس عاشق نے چوتھی پارٹی بھی چھوڑ دی؟ Read More »









