صفحۂ اول

کامران غلام پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سینچری بنانے والے 13ویں پاکستانی کرکٹر

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم کی جگہ شامل کئے گئے بیٹر کامران غلام نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں سنچری بنااڈالی ۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 13ویں پاکستانی بن گئے ہیں۔ ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے […]

کامران غلام پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سینچری بنانے والے 13ویں پاکستانی کرکٹر Read More »

ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کی سست بیٹنگ

انگل؛ینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے دن پاکستان نے سست انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے پورے دن میں 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 259 رنز ہی بنائے ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ سود مند

ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کی سست بیٹنگ Read More »

ایپس اور کارڈز کا دور ختم؛ یو اے ای ہتھیلی سے مالی معاملات کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

متحدہ عرب امارات میں جلد ہی مالی معاملات کے لئے کارڈز اور ایپس کا دور ختم ہونے والا ہے کیونکہ یو اے ای دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں لوگ ہتھیلی سے یہ معاملات حل کریں گے۔ اے ٹی ایم کارڈز اور ڈیجیٹل ایپلیکیشنز جلد ہی متحدہ عرب امارات میں تاریخ بن جائیں

ایپس اور کارڈز کا دور ختم؛ یو اے ای ہتھیلی سے مالی معاملات کرنے والا دنیا کا پہلا ملک Read More »

اسرائیل غزہ اور لبنان میں کارروائیوں سے ڈوبنے لگا:شہریوں پر نئے ٹیکس لگانے کی تیاریاں

اسرائیلی حکومت بڑھتے ہوئے فوجی اخراجات کے بوجھ کو کم کرنے کے لئے اپنے شہریوں پر ٹیکسوں میں اضافے اور سبسڈی میں کمی پر غور کرنے لگیں۔ صیہونی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ اور لبنان میں بڑھتی فوجی کارروائیوں کے باعث اسرائیلی حکومت کو بڑے مالی خسارے کا سامنا ہے، گزشتہ ایک سال

اسرائیل غزہ اور لبنان میں کارروائیوں سے ڈوبنے لگا:شہریوں پر نئے ٹیکس لگانے کی تیاریاں Read More »

اے آئی کے لئے بجلی کی بڑھتی طلب: گوگل نے ایٹمی ری ایکٹرز کی تعمیر شروع کردی

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی گوگل نے اسٹارٹ اپ کیروس کے ساتھ جوہری توانائی کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ مائیکروسافٹ، ایمیزون، اور گوگل سمیت دنیا بھر کی ٹیک کمپنیاں مصنوعی ذہانت کی کمپیوٹنگ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنے ڈیٹا سینٹر کی صلاحیتوں کو تیزی سے بڑھا رہی ہیں، جس کے لئے

اے آئی کے لئے بجلی کی بڑھتی طلب: گوگل نے ایٹمی ری ایکٹرز کی تعمیر شروع کردی Read More »

دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین، وزن صرف دو بسکٹس کے برابر

بھارتی انجنیئر نے دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ میشن بناڈالی جس کا وزن صرف دو بسکٹس کے برابرہے۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سیبن ساجی نامی بھارتی شہری نے دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین بنا کر انجینئرنگ کی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے ۔ اس واشنگ مشین کی لمبائی 1.28

دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین، وزن صرف دو بسکٹس کے برابر Read More »

ایشوریا رائے، ابھیشیک بچن کی طلاق کی تصدیق! امیتابھ بچن نے بڑا اشارہ دے دیا

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان کافی عرصے سے طلاق کی خبریں آ رہی ہیں۔ لیکن اب امیتابھ بچن کے ذریعے مداحوں کو ان کی طلاق کا بڑا اشارہ ملا ہے۔ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان کافی عرصے سے طلاق کی خبریں آ رہی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ دونوں نے

ایشوریا رائے، ابھیشیک بچن کی طلاق کی تصدیق! امیتابھ بچن نے بڑا اشارہ دے دیا Read More »

بھر پور نیند وزن میں کمی کے لئے بھی کارآمد: یورپی تحقیق

فرانس کی لیون یونرسٹی کے ماہرین نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھرپور نیند اور موٹاپے کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ مناسب دورانیے کی نیند سے وزن میں کمی کے لئے بھی مدد ملتی ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق فرانس کے شہر لیون میں موٹاپے سے متعلق آگاہی اور اس کی روک تھام

بھر پور نیند وزن میں کمی کے لئے بھی کارآمد: یورپی تحقیق Read More »

عجیب روزگار : کہیں رونے کا معاوضہ ملتا ہے تو کہیں سونے اور دھکے دینے کا

لوگ دن بھر محنت اور پسینہ بہاتے ہیں اور پھر کہیں سے ان کو تنخواہ ملتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی دنیا میں کچھ ایسی عجیب و غریب نوکریاں ہیں جن میں کچھ نہ کرنے پر تنخواہ ملتی ہے۔ کیا آپ نے سنا ہے کہ آپ کو رونے کا معاوضہ مل سکتا ہے؟ یہی نہیں،

عجیب روزگار : کہیں رونے کا معاوضہ ملتا ہے تو کہیں سونے اور دھکے دینے کا Read More »

آئی فون کے سستے موبائل ایس ای 4 سے متعلق نئی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

ایپل نے حال ہی میں اپنی تازہ ترین آئی فون 16 سیریز لانچ کی ہے جس میں کمپنی نے اپنے 4 فونز لانچ کیے ہیں۔ لیکن یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ ایپل اپنے ایونٹ میں آئی فون 16 سیریز کے ساتھ آئی فون ایس ای 4 بھی لانچ کر سکتا ہے لیکن ایسا

آئی فون کے سستے موبائل ایس ای 4 سے متعلق نئی تفصیلات منظر عام پر آگئیں Read More »