حزب اللہ کا اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹ حملہ
حزب اللہ نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹ حملہ کیا ہے۔ جس کی تصدیق اسرائیلی حکومت نے بھی کردی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق حزب اللہ نے بدھ کی صبح تل ابیب پر بیلسٹک میزائل داغا۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ حزب اللہ کا کوئی […]
حزب اللہ کا اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹ حملہ Read More »









