راولپنڈی ٹیسٹ: بابر اعظم 3 سال بعد کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ
پاکستان اور بنگلا دیش کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جاری ہے۔ جس میں پہلے دن پہلے انننگز میں بابر اعظم کوئی رن بنائے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جاری ہے۔ ٹیسٹ میچ کے […]
راولپنڈی ٹیسٹ: بابر اعظم 3 سال بعد کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ Read More »









