صفحۂ اول

شاہد خاقان عباسی کی عوام پاکستان پارٹی باقاعدہ لانچ

شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسمعایل اور مہتاب عباسی نے عوام پاکستان پارٹی کی باقاعدہ لانچنگ کردی۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان کے علاوہ سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل، سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی، سابق وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا، سابق صوبائی وزیر پنجاب زعیم قادری […]

شاہد خاقان عباسی کی عوام پاکستان پارٹی باقاعدہ لانچ Read More »

آنکھوں میں خشکی کیا ہوتی ہے اور اس سے بچاؤ کیسے کیا جائے؟

اردو کی کہاوت ہے آنکھ کا پانی مرنا یعنی بے وفا اور بے مروتی دکھانا لیکن حقیقت میں اگر کسی کی آنکھوں میں پانی نہ رہے تو مسئلہ گھمبیر بھی ہوسکتا ہے اس صورت حال کو آنکھوں کی خشکی کہتے ہیں۔ شدید گرمی کے بعد مون سون کی آمد آمد ہے۔ جس کی وجہ سے

آنکھوں میں خشکی کیا ہوتی ہے اور اس سے بچاؤ کیسے کیا جائے؟ Read More »

کلکی 2898 اے ڈی کی دھوم: ‘پٹھان’ کا ریکارڈ توڑ دیا

بالی ووڈ فلم کلکی 2898 اے ڈی بڑے پردے پر بڑی دھوم مچارہی ہے۔ بزنس کے معاملے میں فلم نے گزشتہ برس شاہ رخ خان کی ریلیز فلم پٹھان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گزشتہ 9 روز سے پربھاس، امیتابھ بچن اور دیپیکا پڈوکون کی ‘کالکی 2898 اے ڈی’ باکس آفس پر چھائی ہوئی

کلکی 2898 اے ڈی کی دھوم: ‘پٹھان’ کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

ایران میں تبدیلی: اعتدال پسند مسعود پزشکیان صدر منتخب

اپنے خیالات کی وجہ سے اعتدال پسند سمجھے جانے والے ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ ایران کے صدر ابراہیم رئِیسی مئی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ جس کے بعد 28 جون کو ایران کے صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوا تھا جس میں کوئی بھی

ایران میں تبدیلی: اعتدال پسند مسعود پزشکیان صدر منتخب Read More »

کور کمانڈرز کانفرنس: آپریشن ”عزمِ استحکام“ سے متعلق بلاجواز تنقید پر تشویش

پاک فوج کی اعلیٰ ترین قیادت نے نے چند حلقوں کی جانب سے آپریشن ”عزمِ استحکام“ کے حوالے سے بلاجواز تنقید اور مخصوص مفادات کے حصول کے لئے قیاس آرائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی زیر صدارت پاک فوج کی 265ویں کور کمانڈرز

کور کمانڈرز کانفرنس: آپریشن ”عزمِ استحکام“ سے متعلق بلاجواز تنقید پر تشویش Read More »

عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد: بھوک ہڑتال کی دھمکی

سابق وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور ان کے مقدمات کے ہر بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیسے آ جاتے ہیں؟ وہ اس بارے میں مشاورت کر رہے ہیں اگر انہیں انصاف نہیں ملا تو وہ بھوک ہڑتال کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی

عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد: بھوک ہڑتال کی دھمکی Read More »

ویلز میں سیاست دانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی کا فیصلہ

تاج برطانیہ میں شامل یورپی ملک ویلز میں کی حکومت نے سیاست دانوں پر جھوٹ بولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق تاج برطانیہ ٰ میں شامل ملک ویلز کی حکومت نے جان بوجھ کر گمراہ کن بیانات دینے پر اراکین پارلیمان کو سزا دینے کے

ویلز میں سیاست دانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی کا فیصلہ Read More »

برطانیہ میں تبدیلی: 14 سالہ سے برسراقتدار پارٹی ہار گئی

برطانیہ میں گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق لیبر پارٹی نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے کنزرویٹو پارٹی کے 14 سالہ اقتدار کا خاتمہ کر دیا ہے۔ برطانیہ کے 650 نشستوں پر مشتمل دارالعوام (ایوان زیریں) میں لیبر پارٹی نے 400 سے زائد نشستیں اپنے نام کرلی لیں جب کہ 14

برطانیہ میں تبدیلی: 14 سالہ سے برسراقتدار پارٹی ہار گئی Read More »

ہر پاکستانی 2 لاکھ 75 ہزار روپے کا مقروض

پاکستان پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کا کل حجم 67 ہزار 816 ارب روپے ہو گیا ہے ۔ اس طرح پاکستان کا ہر شہری لگ بھگ 2 لاکھ 75 ہزار روپے کا مقروض ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس مئی میں ملک پر کل قرضوں

ہر پاکستانی 2 لاکھ 75 ہزار روپے کا مقروض Read More »

حکومت نے عوام پر ایک دن میں کئی بجلی بم گرادیئے

حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کے لئے ایک دن میں کئی بجلی بم گرادیئے۔ وفاقی کابینہ نےگھریلو صارفین کے لیے بجلی کے فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافہ کردیا جس کے بعد بجلی صارفین کے لیے ماہانہ بل اسی حساب سے بڑھ جائیں گے۔ وفاقی کابینہ نے بجلی کا

حکومت نے عوام پر ایک دن میں کئی بجلی بم گرادیئے Read More »