جب کترینہ نے وویک اوبرائے کے ساتھ کام نہ کرنے کی قسم کھائی
بالی ووڈ کی باربی ڈول کہی جانے والی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے عروج کے دنوں میں تقریباً تمام ہی اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہے لیکن انہوں نے وویک اوبیرائے کے ساتھ کوئی فلم نہیں کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف 20 سال سے زیادہ عرصے سے بالی ووڈ میں کام کر […]
جب کترینہ نے وویک اوبرائے کے ساتھ کام نہ کرنے کی قسم کھائی Read More »









