اب روضہ رسولﷺ میں سال میں صرف ایک بار نماز کی پڑھنے کی اجازت ملے گی
سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے نئے قوانین وضع کئے ہیں جس کے تحت روضہ رسول میں نماز کی ادائیگی کے لیے ایپ کے ذریعے اجازت لینا ہوگی اور کسی بھی شخص کو یہ اجازات سال میں صرف ایک مرتبہ ملے گی۔۔ سعودی عرب کی ویب سائیٹ “سبق”کے مطابق سعودی عرب کی وزارت […]
اب روضہ رسولﷺ میں سال میں صرف ایک بار نماز کی پڑھنے کی اجازت ملے گی Read More »









