ایران نے اسرائیل کے مبینہ ایجنٹ کو پھاںسی دے دی
ایران نے اسرائیل کے خفیہ ادارے ‘موساد’ کے مبینہ ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے شخص کا نام اور گرفتاری سے متعلق تفصیل جاری نہیں کی تاہم اسے موساد سمیت دہگر غیر ملکی ایجنسیوں کے لئے جاسوسی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔ اس کے علاوہ مبینہ جاسوس […]
ایران نے اسرائیل کے مبینہ ایجنٹ کو پھاںسی دے دی Read More »









