پربھاس کی فلم سالار کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی
باہو بلی جیسی بلاک بسٹر فلم کے ہیرو پربھاس کی فلم سالار: پارٹ 1 سیز فائر کا ٹریلر طویل انتظار کے بعد جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر کو دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ فلم اسکرینز پر ایکشن اور سنسنی بڑھانے کی ضمانت دیتی ہے۔ سالار کے 3 منٹ 47 سیکنڈ طویل ٹریلر […]
پربھاس کی فلم سالار کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی Read More »









