صفحۂ اول

20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کراؤ ورنہ ’بلے‘ کا نشان نہیں ملے گا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 20 دن میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ نثار احمد درانی کی سربراہی شاہ محمد جتوئی، بابر حسن بھروانہ اور جسٹس (ر) اکرام اللہ خان پر مشتمل الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے بلے کا انتخابی نشان حاصل کرنے کے لیے درخواست […]

20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کراؤ ورنہ ’بلے‘ کا نشان نہیں ملے گا، الیکشن کمیشن Read More »

سیاست میں جھوٹ نہیں بولتا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ سیاست میں جھوٹ نہیں بولتا، اب کوئی لالچ نہیں، اللّٰہ تعالیٰ نے بہت کچھ عطاء فرمایا ہے۔ مری میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ حقوق اللّٰہ معاف ہو سکتے ہیں، حقوق العباد نہیں۔ ہنستے بستے ملک کو

سیاست میں جھوٹ نہیں بولتا، نواز شریف Read More »

حماس اسرائیل معاہدے پر عمل درآمد میں مزید ایک روز کی تاخیر

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہےکہ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک نہیں ہو گی۔ اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معاہدے پر عمل درآمد میں تاخیر ہو رہی ہے،قیدیوں کو جمعے کے روز

حماس اسرائیل معاہدے پر عمل درآمد میں مزید ایک روز کی تاخیر Read More »

خسرہ ایک مرتبہ پھر عالمی صحت کیلئے خطرہ بن گیا

خسرہ ایسی متعدی بیماری ہے جو کسی کو بھی لاحق ہوسکتی ہے لیکن بچوں میں زیادہ عام ہے۔ مناسب علاج اور نگہداشت نہ ہونے کی صورت میں یہ مریض کی جان بھی لے سکتا ہے۔ صحت عامہ کے ماہرین نے اس سے متعلق خطرے کی نئی گھنٹی بجادی ہے۔ خسرہ کا شمار ان وبائی بیماریوں

خسرہ ایک مرتبہ پھر عالمی صحت کیلئے خطرہ بن گیا Read More »

بچوں میں آٹزم کی تشخیص کرنے والا مصنوعی ذہانت کا نظام تیار

امریکی ماہرین نے بچوں میں انتہائی چھوٹی عمر میں درستگی کے ساتھ آٹزم کی تشخیص کرنے والا مصنوعی ذہانت کا پروگرام تیار کرلیا ہے۔ شکاگو میں ریڈیالوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ اجلاس میں پیش کی جانے والی تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت کا ایک نیا نظام بچوں میں آٹزم کی بہت پہلے تشخیص

بچوں میں آٹزم کی تشخیص کرنے والا مصنوعی ذہانت کا نظام تیار Read More »

پاکستانی کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ صرف وہ بہترین ہیں، محمد شامی کا طنز

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے پاکستانی کرکٹرز پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ صرف وہ ہی بہترین ہیں۔ ورلڈ کپ 2023 سے قبل پاکستانی بولنگ لائن کو بہترین مانا جاتا تھا لیکن پورے ایونٹ میں وہ ناکام ہوگئے جب کہ بھارتی بولر محمد شامی کو کسی گننتی میں

پاکستانی کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ صرف وہ بہترین ہیں، محمد شامی کا طنز Read More »

حماس اور اسرائیل میں یرغمالوں کی رہائی اور عارضی جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا

اسرائیلی کابینہ نے حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت آئندہ چند روز میں کم از کم 50 اسرائیلی رہا کر دئیے جائیں گے۔ اسرائیلی کابینہ کی جانب سے جاری بیان کے حماس کو غزہ کی پٹی میں چار دن کے دوران 50 اسرائیلی یرغمالیوں کو

حماس اور اسرائیل میں یرغمالوں کی رہائی اور عارضی جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا Read More »

آئی پیڈ منی اور ایئر کی اپ گریڈیشن شروع؛ اسکرین بھی او ایل ای ڈی ہوگی

کمپیوٹرز ، ٹیبلیٹس اور موبائل بنانے والی امریکی کمپنی ایپل کے آئی پیڈ جلد ہی 8.7 انچ بڑی او ایل ای ڈی (OLED) اسکرین کے ساتھ مارکیٹ میں آنے والے ہیں۔ جنوبی کوریا کی نیوز ویب سائیٹ کے مطابق ایپل نے اپنے آئی پیڈ منی (iPad Mini )اور آئی پیڈ ایئر (iPad Air) کے ماڈلز

آئی پیڈ منی اور ایئر کی اپ گریڈیشن شروع؛ اسکرین بھی او ایل ای ڈی ہوگی Read More »

آئی فون 16 اور 16 پلس؛ ری فریش ریٹ کے معاملے میں دیگر کمپنیوں سے بہت پیچھے

آئی فون 15 سیریز کو مارکیٹ میں لانچ کرنے کے بعد ایپل اب آئندہ آئی فون 16 سیریز پر کام کر رہا ہے۔ تااہم کہا جارہا ہے کہ ۤئی فون کا نیا ماڈل بھی اس کے دیگر حریفوں کے نئے موبائلز سے ری فریش رہٹ کے معاملے میں پیچھے رہ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے

آئی فون 16 اور 16 پلس؛ ری فریش ریٹ کے معاملے میں دیگر کمپنیوں سے بہت پیچھے Read More »

بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیوں کی قدر میں اضافہ

امریکا میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ہونے والے اقتصادی معاملات نے ورچوئل کرنسی کے مستقبل کو ایک مرتبہ پھر روشن کردیا ہے۔ جس کے نتیجے میں بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیوں کی قدر میں خاطر خواہ اضافہ ہورہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے دنیا کی سب

بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیوں کی قدر میں اضافہ Read More »