بھارت میں 8 ماہ کی حاملہ ڈاکٹر اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں
بھارت کی شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کی اچانک موت کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ جس کی نئی مثال مقامی سطح پر معروف اداکارہ کی موت ہے۔ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ موت کے وقت وہ 8 ماہ کی حاملہ تھیں ۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر پریا اداکاری کے علاوہ مقامی […]
بھارت میں 8 ماہ کی حاملہ ڈاکٹر اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں Read More »








