صفحۂ اول

ای اسپورٹس کو فروغ، پاکستان ٹیکن ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا

پاکستان ٹیکن 7 کے لیے ایک بڑا ویڈیو گیم ٹورنامنٹ منعقد کرنے جا رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کے لیے 4 لاکھ روپے کی انعامی رقم کے ساتھ کچھ دیگر انعامات بھی دیے جائیں گے۔ چیمپئنز تھرڈ بیٹل کے نام سے ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 7 اکتوبر سے شروع ہو کر 8 اکتوبر تک جاری رہے […]

ای اسپورٹس کو فروغ، پاکستان ٹیکن ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا Read More »

بھارت نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ اسکور کرلیا

بھارتی بلے باز اتوار کے دن پاکستانی پیس بیٹری کو زیر کرنے میں کامیاب رہے تھے۔ جب پاکستانی باؤلرز بھارت کے خلاف واپسی کی کوشش کر رہے تھے تو بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا۔

بھارت نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ اسکور کرلیا Read More »

نگراں حکومت کا مہنگائی کا ایک اور تحفہ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ

نگراں حکومت نے مہنگائی سے تنگ عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا ہے۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔

نگراں حکومت کا مہنگائی کا ایک اور تحفہ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

گزشتہ دنوں پٹرپول اور ڈیزل کی قمتو ں مں8 بڑا اضافہ کا گاک تھا ۔ تاہم، پٹروول کی قمتو ں مںی مزید 11 روپے فی لٹرل تک کا اضافہ متوقع ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان Read More »

لیونل میسی یا کرسٹیانو رونالڈو؟ ایک دہائی پر محیط مسابقت کا خاتمہ

لیونل میسی یا کرسٹیانو رونالڈو ؟ یہ وہ بحث ہے جس نے فٹ بال کے شائقین کو ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک محظوظ کیا ہے۔

لیونل میسی یا کرسٹیانو رونالڈو؟ ایک دہائی پر محیط مسابقت کا خاتمہ Read More »

خلائی سفر کے دلدادہ افراد کے لیے منفرد گیم’اسٹار فیلڈ’

بتھیسڈا گیم اسٹوڈیوز نے ایک بڑا خلائی گیم تیار کیا ہے جسے اسٹار فیلڈ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ خلائی تحقیق اور متعدد دیگر سرگرمیوں پر مبنی ہے، لیکن اس کے کچھ مثبت اور منفی پہلو بھی ہیں۔ 6 ستمبر 2023ء کو ریلیز ہونے والے اسٹار فیلڈ میں خلائی سفر کچھ مختلف ہے۔ خلا

خلائی سفر کے دلدادہ افراد کے لیے منفرد گیم’اسٹار فیلڈ’ Read More »