فلم ‘پُشپا’ کے اللوارجن نیشنل ایواراڈ کے حق دار قرار
تامل فلموں کے سپر اسٹار ‘اللو ارجن ‘ کو فلم پشپا: دی رائز میں لاجواب اداکاری پر نیشنل فلم ایوارڈ میں ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
فلم ‘پُشپا’ کے اللوارجن نیشنل ایواراڈ کے حق دار قرار Read More »
تامل فلموں کے سپر اسٹار ‘اللو ارجن ‘ کو فلم پشپا: دی رائز میں لاجواب اداکاری پر نیشنل فلم ایوارڈ میں ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
فلم ‘پُشپا’ کے اللوارجن نیشنل ایواراڈ کے حق دار قرار Read More »
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے تک ان کا خاتمہ کیا جائے گا۔
شہدا ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے، سربراہ پاک فوج Read More »
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابا ت کی تاریخ دینے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے جو کہ انہیں موصول ہوگیا ہے۔
انتخابات کی تاریخ، صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط Read More »
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والی ورچوئل میٹنگ میں گیس کے شعبے میں گردشی قرضوں میں کمی ے متعلق مزید معلومات طلب کی گئی ہے ۔
آئی ایم ایف کی پاکستان سے گردشی قرضوں کی تفصیلات طلب Read More »
نگران حکومت نے مہنگائی سے تنگ عوام کےلیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ Read More »
بٹگرام کے علاقے میں پاشتو میں پاک فوج اور مقامی رضا کاروں کی ٹیم نے صبح سے 600 فٹ کی بلندی پر پھنسے 7 بچوں اور ان کے استاد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا ہے۔
بٹگرام میں چیئر لفٹ پر پھنسے بچے بہ حفاظت ریسکیو Read More »
چیئر لفٹ پھنسنے سے 7 بچوں سمیت 8 افراد سیکڑوں فٹ بلندی پر معلق ہوگئے ہیں ، پاک فوجی کی جانب سے فوجی آپریشن جاری ہے۔
چیئر لفٹ پھنسنے سے 8 افراد معلق، فوجی آپریشن جاری Read More »
غیر قانونی طریقے سے براستہ یونان ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 18 تارکین وطن جنگل میں لگنے والی آگ کی وجہ سے جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترکیہ میں داخل ہونے والے 18 تارکین وطن جل کر ہلاک Read More »
آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں
آرمی ایکٹ ترمیمی بل، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں Read More »
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سانحہ جڑانوالہ پر بہت دکھی ہیں، یہ واقعہ معاشرے میں موجود ایک مرض کی نشاندہی کرتا ہے۔
سانحہ جڑانوالہ پر بہت دکھی ہیں، نگراں وزیراعظم Read More »