صفحۂ اول

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹس مصنوعی ذہانت پر پابندی لگانے کے لیے رضا مند

ایمیزون، گوگل اور میٹا جیسے ادارے مصنوعی ذہانت کے بہترین ورژن تیار کرنے کے لیے برسر پیکار ہیں مگر اب خطرات سے نمٹنے کے لیے نئے معیار قائم کریں گے۔

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹس مصنوعی ذہانت پر پابندی لگانے کے لیے رضا مند Read More »

بھارت کی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی چالبازیاں شروع

رواں سال بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ مینز کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، تاہم، ٹریلر میں ہندوستان، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے علاوہ دیگر ٹیموں کی نمائندگی کی کمی سے یہ تاثردینے کی کوشش کی گئی ہے جیسے کہ ہندوستان پہلے ہی ورلڈ کپ جیت چکا ہے۔

بھارت کی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی چالبازیاں شروع Read More »

جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات مکمل، پی ٹی آئی سربراہ ذمے دار قرار

کور کمانڈر ہاؤس حملے کی تحقیقات کے لیے قائم ہونے والی جے آئی ٹی نے نو مئی کو پیش آنے والے واقعے میں چیئرمین پی ٹی آئی کو قصور وار قراردے دیا

جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات مکمل، پی ٹی آئی سربراہ ذمے دار قرار Read More »

دنیا کی 60 فیصد آبادی سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق تقریباً پانچ ارب لوگ یا دنیا کی تقریباً 60 فیصد سے کچھ زیادہ آبادی، سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں۔

دنیا کی 60 فیصد آبادی سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا، تحقیق Read More »

فیفا ای اسپورٹس ورلڈکپ، مینوئل بچور 3 لاکھ ڈالر کیش کے ساتھ فاتح قرار

سعودی عرب کے شہر ریاض میں منعقد ہونے والے فیفا ای اسپورٹس ورلڈکپ کے فاتح مینوئل بچور ٹرافی اور 3 لاکھ ڈالر کیش انعام کے حق دار قرار پائے۔

فیفا ای اسپورٹس ورلڈکپ، مینوئل بچور 3 لاکھ ڈالر کیش کے ساتھ فاتح قرار Read More »

اسمبلیوں نے مدت پوری کرلی تو 11 اکتوبرکو انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ اگر اسمبلیاں پہلے تحلیل ہوگئیں تو تو نوے دن اور اگر 12 اگست تک مدت پوری کرلی تو 11 اکتوبر تک الیکشن کروادیں گے۔

اسمبلیوں نے مدت پوری کرلی تو 11 اکتوبرکو انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن Read More »