پب جی پرو پاکستان لیگ کا معرکہ شروع ہونے میں تین دن باقی
25 جولائی سے شروع ہونے والا پب جی پرو پاکستان لیگ کے مقابلے 13 اگست 2023 تک جاری رہیں گے۔ پب جی موبائل پرو لیگ پاکستان اسپرنگ 2023 اپریل میں منعقد ہوئی تھی جس میں پاکستان کے پیشہ ور پب جی موبائل ای سپورٹس کو پاکستانی پاور ہاؤسز کے سخت مقابلے سے روشناس کرایا گیا۔
پب جی پرو پاکستان لیگ کا معرکہ شروع ہونے میں تین دن باقی Read More »









