ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 43 فیصد اضافہ
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں موجودہ ہفتے کے اختتام پر گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں بھی 0.37 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ موجودہ سال کے دسمبر کے موجودہ ہفتے میں گذشتہ سال دسمبر کے موجودہ ہفتے کے مقابلے میں 43.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری رپورٹ
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 43 فیصد اضافہ Read More »









