جھانوی کپور نے والدہ سری دیوی کا خواب پورا کر دیا
ہندی سنیما کی پہلی سپر اسٹار مانی جانے والی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کا چنئی والا بنگلہ اب عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بونی کپور اور جھانوی کپور نے سری دیوی کے چنئی کے گھر کی قدرے تزئین و آرائش کرکے ہوٹل میں تبدیل کر دیا ہے۔ اس کے […]
جھانوی کپور نے والدہ سری دیوی کا خواب پورا کر دیا Read More »









