سلمان خان جھوٹا انسان ہے، بالی ووڈ اداکار پھٹ پڑا
بالی ووڈ کی کلاسک فلم قرار دی جانے والی فلم ماچس میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار چندر چور سنگھ نے سلمان خان کو جھوٹا انسان قرار دے دیا۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندرچور سنگھ 90 کی دہائی کے مشہور ہیرو تھے۔ انہوں نے اس دور کی کئی سپرہٹ فلموں میں کام کیا۔ حال ہی […]
سلمان خان جھوٹا انسان ہے، بالی ووڈ اداکار پھٹ پڑا Read More »









