اہم ترین

گووندا گھر میں بے ہوش ہو کر گرپڑے: اسپتال داخل

اداکار گووندا کو منگل کی رات بے ہوشی کے بعد ممبئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت اب مستحکم ہے اور وہ نگرانی میں ہیں۔ بالی وڈ کے معروف اداکار اور سابق رکن پارلیمنٹ گووندا کی طبیعت اچانک بگڑنے کے بعد انہیں ممبئی کے جوہو علاقے میں واقع کرٹیکئیر

گووندا گھر میں بے ہوش ہو کر گرپڑے: اسپتال داخل Read More »

پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست، پاکستان کو سیریز میں 1-0 کی برتری

پاکستان نے ون ڈےسیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سلمان علی آغاکی سنچری اور حسین طلعت کیففٹی کی بدولت پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 299 رنز بنائے۔ سلمان علی آغااورحسین طلعت کی بہترین

پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست، پاکستان کو سیریز میں 1-0 کی برتری Read More »

اسلام آباد کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خودکش حملے میں 12 افراد جاں بحق

اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خُودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاںبحق اور 27 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنۃ الخوارج نے خودکش دھماکا کیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا

اسلام آباد کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خودکش حملے میں 12 افراد جاں بحق Read More »

سینیٹ سے منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش

گزشتہ روز 27ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ سے منظوری کے بعد حکومت نے اسے قومی اسمبلی میں بھی پیش کردیا ہے۔۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ روز انتقال کرجانے والے سینیٹر عرفان صدیقی کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ وزیرِ قانون اعظم

سینیٹ سے منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش Read More »

افغان طالبان ٹی ٹی پی جیسے گروپوں کے خلاف کارروائی کریں تو تعاون کےلیے تیار ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) جیسے گروپوں کے خلاف کارروائی کریں تو تعاون کے لیے تیار ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ بین الپارلیمانی کانفرنس 2025 سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ امن، سلامتی اور ترقی کے عنوان پر دنیا بھر

افغان طالبان ٹی ٹی پی جیسے گروپوں کے خلاف کارروائی کریں تو تعاون کےلیے تیار ہیں: وزیر اعظم Read More »

اے آئی ایجنٹس بے قابو: خودکار چیٹ بوٹس سائبر سیکیورٹی کے لئے نیا خطرہ

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ خودکار اے آئی ایجنٹس (جو انسانوں کی طرح آن لائن کام انجام دیتے ہیں) سائبر سیکیورٹی کے لیے نیا اور خطرناک چیلنج بن گئے ہیں۔ ہیکرز اب ان ایجنٹس کو انجیکشن اٹیک کے ذریعے گمراہ کرکے ان سے نقصان دہ کام کروانے لگے ہیں۔ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے

اے آئی ایجنٹس بے قابو: خودکار چیٹ بوٹس سائبر سیکیورٹی کے لئے نیا خطرہ Read More »

سپریم کورٹ عوام نہیں طاقتور کے ساتھ : جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: ستائیسویں آئینی ترمیم کے معاملے پر سپریم کورٹ میں اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو ایک اہم اور کھلا خط لکھا ہے جس میں عدلیہ کے کردار اور انصاف کے نظام پر کئی تلخ سوالات اٹھائے

سپریم کورٹ عوام نہیں طاقتور کے ساتھ : جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو خط Read More »

مشکوک پیغامات اور دھوکہ دہی سے ہوشیار : واٹس ایپ نے خبردار کردیا

واٹس ایپ نے صارفین کو جعلی پیغامات، اسپیم اور آن لائن فراڈ سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایپ پر محفوظ رابطے کا ماحول قائم رکھنا اس کی اولین ترجیح ہے۔ کمپنی کے مطابق بعض افراد واٹس ایپ کے ذریعے صارفین کو دھوکہ دے کر ان کی ذاتی یا مالی معلومات حاصل کرنے کی

مشکوک پیغامات اور دھوکہ دہی سے ہوشیار : واٹس ایپ نے خبردار کردیا Read More »

سلمان خان کے فارم ہاؤس کی پارٹی میں کیا ہوتا ہے: شہناز گل نے راز کھول دیا

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا فارم ہاؤس ہمیشہ خبروں کی زینت بنا رہتا ہے، اور اب اس کے راز سے پردہ اٹھایا ہے بگ باس فیم اداکارہ شہناز گل نے شہناز گل، جو حال ہی میں اپنی فلم اک کُڑی کی پروموشن کے لیے ایک پوڈکاسٹ شو میں شریک ہوئیں، نے انکشاف

سلمان خان کے فارم ہاؤس کی پارٹی میں کیا ہوتا ہے: شہناز گل نے راز کھول دیا Read More »

بھارتی میڈیا میں دھرمیندر کے انتقال کی خبریں: بیٹی کی تردید

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں نے مداحوں کو پریشان کردیا ہے۔ مختلف بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 89 سالہ دھرمیندر کا انتقال ہوگیا ہے، تاہم ان کی صاحبزادی اور اداکارہ ایشا دیول نے 11 نومبر کو سوشل میڈیا پر

بھارتی میڈیا میں دھرمیندر کے انتقال کی خبریں: بیٹی کی تردید Read More »