اہم ترین

اس تحریک کا حصہ ہوں جوخوددار پاکستان چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہر غروب کے بعد  طلوع ہے، اس تحریک کا حصہ ہوں جو خوددار پاکستان چاہتی ہے۔  پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، جیلوں میں قید بے گناہ کارکنوں کی رہائی  کے لیے قانونی جنگ لڑوں گا۔

اس تحریک کا حصہ ہوں جوخوددار پاکستان چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی Read More »

رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوسکتا ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم نے کہا کہ اس مرتبہ آئی ایم ایف نے بورڈ کی منظوری سے قبل کچھ اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے ہم نے پورا کردیا ہے۔

رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوسکتا ہے، شہباز شریف Read More »

افغان صوبے بدخشاں کے گورنر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

حملے میں نثار احمد کے ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جب کہ گورنر بدخشاں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم، وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوئے۔

افغان صوبے بدخشاں کے گورنر قاتلانہ حملے میں جاں بحق Read More »

گیمنگ کو بہتر بنانے کے لیے ایپل کا نیا گیم موڈ متعارف

آج ہونے والی ورلڈ وائیڈ ڈیویلپرز کانفرنس میں امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے میک کے آپریٹنگ سسٹم سونوما کے لیے ایک نئے گیم موڈ کی نقاب کشائی کی۔

گیمنگ کو بہتر بنانے کے لیے ایپل کا نیا گیم موڈ متعارف Read More »

قومی مفادات سے زیادہ اہم موسمیاتی تبدیلی پر ترجیح دینا ہے، اقوام متحدہ

سائمن اسٹیل نے  اس اہم ماحولیاتی مسئلے کی جانب توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ آئندہ 5 سال میں زمین کا درجہ حرارت ڈیڑھ ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرسکتا ہے اور اس کے زمین پر بہت غلط اثرات مرتب ہوں گے۔

قومی مفادات سے زیادہ اہم موسمیاتی تبدیلی پر ترجیح دینا ہے، اقوام متحدہ Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے میئرکراچی وحیدرآباد کے ناموں کا اعلان کردیا

چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی نے تمام نامزد چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین کو عوام کی فلاح کے لیے کام کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے پی پی پی پر جو اعتماد کیا ہے اس پر پورا اترنے کا وقت آگیا ہے۔ 

بلاول بھٹو زرداری نے میئرکراچی وحیدرآباد کے ناموں کا اعلان کردیا Read More »