جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان کا، ‘میزائل وارننگ سسٹم’ کے قیام کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا اعلان
جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان ‘ میزائل وارننگ سسٹم’ کے قیام کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کریں گے۔
جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان ‘ میزائل وارننگ سسٹم’ کے قیام کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کریں گے۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان کے بیان، نیب کے موقف اور وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
عمران خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب راولپنڈی کے حوالے Read More »
پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر ) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نو مئی کو ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
پی ٹی آئی نے گزشتہ وہ ریڈلائنز بھی عبور کرلیں جو 75 سالوں میں کسی نے نہیں کیں۔ عمران خان کی گرفتاری کسی سیاسی انتقام کا نتیجہ نہیں ہے
پی ٹی آئی نے اداروں کا تقدس پامال کیا، احسن اقبال Read More »
امن و امان کی مخدوش صورت حال کے پیش نظر پنجاب بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
امن و امان کی مخدوش صورتحال، پنجاب میں فوج تعینات Read More »
قومی احتساب بیورو نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے حراست میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کو آج احتساب عدالت میں پیش کردیاہے۔
نیب نے عمران خان کو احتساب عدالت میں پیش کردیا، مزید اہم پی ٹی آئی رہنما گرفتار Read More »
پی ٹی آئی چیر مین عمران خان آج مختلف کیسز میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں موجود قومی احتساب بیورو ( نیب ) کے اہل کاروں نے انہیں گرفتار کرلیا۔
عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار Read More »
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر شوبز شخصیات نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے احتجاج کرنے کی درخواست کردی ہے۔
عمران خان کی گرفتاری پر شوبز شخصیات کا شدید احتجاج Read More »
نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے اور انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے
عمران خان کی گرفتاری پر نیب کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »
چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد اعلی قیادت نے کارکنوں کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے
،عمران خان کی گرفتاری،مختلف شہروں میں احتجاج پولیس موبائل نذرآتش Read More »