قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور
بل میں محصول وصولیوں کا 9 ہزار 200 سے بڑھا کر 9ہزار 415 ارب مقرر ، جب کہ پینشن کی مد میں ادائیگی کو بڑھا 801 اورب روپے کردیا۔
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور Read More »
بل میں محصول وصولیوں کا 9 ہزار 200 سے بڑھا کر 9ہزار 415 ارب مقرر ، جب کہ پینشن کی مد میں ادائیگی کو بڑھا 801 اورب روپے کردیا۔
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور Read More »
قی حکومت کے اخراجات کا تخمینہ بڑھ کر 14 ہزار 480 ارب روپے ہوجائے گا، بجٹ میں بہتری آئی ہے مالی خسارے میں 300 ارب کا فائدہ ہوگا
آئی ایم ایف کی شرائط پر مزید 215 ارب کے ٹیکس لگادیے، وزیر خزانہ Read More »
زیر نظر مضمون میں ہم اسمارٹ فون کے ان استعمالات کے بارے میں بتائیں گے جن کی مدد سے آپ اپنے پرانے اسمارٹ فو ن کو اسمارٹ طریقے سے استعمال کرسکتے ہیں۔
کوئی چیز بے کار نہیں، پرانے اسمارٹ فون کے جدید استعمالات Read More »
اگرچہ فضائی آلودگی سے مکمل طور پر بچنا ناممکن ہے، لیکن آپ اپنی حفاظت کے لیے ذیل میں تجویز کردہ کچھ اقدامات کر کے اس کے اثرات کو کم کرسکتے ہیں۔
فضائی آلودگی سے امراض تنفس، سرطان اور دل کی بیماریوں میں اضافہ Read More »
عالیہ بھٹ نے فلم ‘دی ہارٹ آف اسٹون’ سے ہالی وڈ میں ڈیبیو کردیا ہے، فلم میں عالیہ بھٹ، گال گیڈوٹ اور جیمی ڈورنن مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے
عالیہ بھٹ کا ہالی وڈ ڈیبیو،مہیش بھٹ کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »
سمپسن کے مصنف مائیک ریس گزشتہ جولائی میں اوشین گیٹ آبدوز میں سفر کر چکے ہیں، جو ٹائٹینک کے ملبے کے مقام کو دیکھنے کے لیے سمندر کی 13 ہزار فٹ گہرائی میں اترے۔
دی سمپسنز میں ٹائٹین آبدوز کے ڈوبنے کی پیش گوئی! کیا حقیقت کیا فسانہ ؟ Read More »
الیکٹرک کاروں کی عالمی رہنما ٹیسلا فارمولا الیکٹرک ریسنگ کاروں کی ترقی کے لیے تکنیکی مدد، ٹیکنالوجی کا اشتراک اور ضروری پارٹس فراہم کرے گا۔
ایلون مسک کا نسٹ کراچی کی ٹیم کے ساتھ تیکنیکی معاونت کا معاہدہ Read More »
کالی آندھی کو سری لنکا اور زمبابوے سے شدید خطرہ ہے جو ٹاپ ٹو پوزیشنز حاصل کرنے کے لیے فیورٹ ہیں اور اس کے لیے کم از کم چار فتوحات ضروری ہیں۔
ورلڈ کپ 2023؛ کیا ویسٹ انڈیز کوالیفائی کرسکتا ہے؟ Read More »
جمہوری نظام کو اس بند گلی میں نہ دھکیلا جائے، جس میں پی ٹی آئی کو دھکیل دیا گیا۔ ہماری سیاست کردار کشی اور گالیاں دینے کی نہیں ہے
ہماری سیاست سیاسی کردار کشی کی نہیں، بلاول بھٹو زرداری Read More »
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں اسمگل شدہ غیر معیاری سگریٹ کی وجہ سے عوام میں پھیپھڑوں کے کینسر کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔
اسمگل شدہ غیر معیاری سگریٹ سے کینسر کی شرح میں اضافہ Read More »