مانچسٹر سٹی کا کلب فٹ بال میں تاریخی ریکارڈ
مانچسٹر سٹی نے چیمپیئنز لیگ جیتنے کے لیے ایک خوبصورت اور اکثر انتہائی تکلیف دہ راستہ اختیار کیا لیکن یہ سفر آخر کار اپنی منزل تک پہنچ گیا
مانچسٹر سٹی کا کلب فٹ بال میں تاریخی ریکارڈ Read More »
مانچسٹر سٹی نے چیمپیئنز لیگ جیتنے کے لیے ایک خوبصورت اور اکثر انتہائی تکلیف دہ راستہ اختیار کیا لیکن یہ سفر آخر کار اپنی منزل تک پہنچ گیا
مانچسٹر سٹی کا کلب فٹ بال میں تاریخی ریکارڈ Read More »
آئی او ایس 17 کے علاوہ کانفرس میں دیگر متعدد فیچرز اور مصنوعات کے ساتھ ڈیولپرز کے لیے ایپل کی نئی ٹول کٹ متعارف بھی متعارف کرائی گئی ہے۔
ایپل نے حیرت انگیز فیچرز کے ساتھ آئی او ایس 17 متعارف کرادیا Read More »
ماہرین صحت کے مطابق موسم گرما میں لباس کا غلط انتخاب، غیر مناسب ماحول اور ڈی ہائیڈریشن آپ کو بیمار کرسکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ چند باتوں کو خیال رکھیں تو آپ خود کو کول اور موسم کی تپش سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
گرمی سے بچاؤ، مگر کیسے؟ ماہرین کیا کہتے ہیں Read More »
تھری ڈی گلاس کے ساتھ ایپل ویژن پرو ایک ہائی ٹیک عینک کی طرح لگتا ہے۔ جو ایلومینیم سے بنے الائے فریم میں بہت مضبوط نظر آتا ہے۔
وژن پُرو؛ کیا ایپل کی یہ پراڈکٹ صارفین کی توجہ حاصل کرسکے گی؟ Read More »
ممکنہ طور پر اس فون کو تین مختلف اسٹوریج 12 جی بی ریم کے ساتھ 256 جی بی، 512 جی بی اور 1 ٹی بی ویریئنٹ میں پیش کیے جانے کی توقع ہے۔
سب سے زیادہ اسٹوریج کے ساتھ ریئل می کا نیا فلیگ شپ متعارف! Read More »
نگران وزیر اعلیٰ کے پی نے بارشوں کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 30افراد جاں بحق Read More »
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آب و ہوا کی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں مون سون سےپیدا ہونے والی صورتحال خراب تر ہوتی جارہی ہے۔
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا بارشوں سے ہونے والی اموات پر اظہار افسوس Read More »
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کابینہ کی جانب سے مالی سال 2023-24ء کے فنانس بل کی منظوری دے دی۔
سندھ حکومت کا مزدور دوست اقدام، کم از کم تنخواہ ساڑھے 35 ہزار مقرر Read More »
شاہ رخ خان کے گھر کے باہر اس مشہور پوز کو مداحوں کی جانب سے پرفارم کرنے کا یہ عمل ان کی فلم پٹھان کے ٹیلی ویژن پریمیئر سے عین قبل کیا گیا ہے
کنگ خان کی فلم”پٹھان” نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا Read More »
بجٹ 2023-24 میں کم از کم اُجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اور پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کی تجویز بھی دی ہے۔
بجٹ 2023-24: مزدور کی کم از کم اُجرت 32ہزار مقرر Read More »