اہم ترین

اے بی این اسٹار لیبرون جیمز کا ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان

کریم عبدالجبار کے ریکارڈ کو توڑنے اور لیگ کے آل ٹائم گریٹ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے لیبرون جیمز نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خدشات کو دور کر دیا۔

اے بی این اسٹار لیبرون جیمز کا ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان Read More »

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط مرکزی بینک میں منتقل

بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے نئے قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو پہلی قسط کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو منتقل کردیے ہیں۔

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط مرکزی بینک میں منتقل Read More »

مائیکرو سافٹ کو گیم’کال آف ڈیوٹی’ خریدنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

اس ہفتے کے آغاز میں امریکی عدالت کے ایک جج نے فیڈرل ٹریڈ کمیشن کے ساتھ مقدمے میں ٹیکنالوجی جائنٹ مائیکروسافٹ کے حق میں فیصلہ دیا تھا۔

مائیکرو سافٹ کو گیم’کال آف ڈیوٹی’ خریدنے کی اجازت دینے کا مطالبہ Read More »

ژوب میں دہشت گرد حملہ 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز بلوچستان اور پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی ایسی تمام گھناؤنی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

ژوب میں دہشت گرد حملہ 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی Read More »

موجودہ شرح سود کاروبار کے لیے تباہی ہے، وزیر اعظیم

حکومت ادویہ سازی کی صنعت میں بہتری کے لیے کوشاں ہے اور ہمیں لائف سیونگ ڈرگز( جان بچانے والی ادویات )سے متعلق لائحہ عمل وضع کرنا چاہیے۔

موجودہ شرح سود کاروبار کے لیے تباہی ہے، وزیر اعظیم Read More »

بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئے

اگر بابر اعظم 16 جولائی سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں تو وہ  عالمی رینکنگ میں کین ولیم سن  کو چیلنج کرسکتے ہیں۔

بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئے Read More »