اہم ترین

بچوں کی پرائیویسی مجروح کرنے پرایکس باکس پردو کروڑ ڈالر جرمانہ

سی این این کے مطابق مائیکرو سافٹ بچوں کی رازداری کے تحفظ کو یقینی بنانے والے قانون “چلڈرن آن لائن پرائیویسی پروٹیکشن ایکٹ( سی او پی پی اے)” کی خلاف ورزی پر جرمانہ ادا کرنے پر رضامند ہوگیا ہے۔

بچوں کی پرائیویسی مجروح کرنے پرایکس باکس پردو کروڑ ڈالر جرمانہ Read More »

مصنوعی ذہانت ذہنی صحت کے متعلق درست جواب دینے میں ناکام!!

تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت کے حامل اس چیٹ بوٹ کو صحت عامہ میں استعمال کیا جاسکتا ہے، تاکہ اسے صحت عامہ کے معاملات سے متعلق سوالات حل کرنے میں استعمال کیا جاسکے۔

مصنوعی ذہانت ذہنی صحت کے متعلق درست جواب دینے میں ناکام!! Read More »

نومئی کے  منصوبہ سازوں کے خلاف گرفت مضبوط کی جائے،  فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں اعادہ

پاک فوج کے سربراہ  جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کے ناقابل تردید شواہد کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے نام پر چھپنا بے سود ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زِیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں کور کمانڈرز، پرنسپل

نومئی کے  منصوبہ سازوں کے خلاف گرفت مضبوط کی جائے،  فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں اعادہ Read More »

انتخابات میں ہم جنوبی پنجاب میں واضح اکثریت حاصل کریں گے، آصف علی زرداری

سابق صدر نے بہاولنگرپی پی حلقہ 238 سے ٹکٹ حاصل کرنے والے ملک ابرار الرحمن کھوکھر سے ملاقات میں کہا کہ پی پی پی نے ہمیشہ نوجوانوں کو روزگار دیا ہے، عوام کو خوش حال کیا ہے۔

انتخابات میں ہم جنوبی پنجاب میں واضح اکثریت حاصل کریں گے، آصف علی زرداری Read More »

اس تحریک کا حصہ ہوں جوخوددار پاکستان چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہر غروب کے بعد  طلوع ہے، اس تحریک کا حصہ ہوں جو خوددار پاکستان چاہتی ہے۔  پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، جیلوں میں قید بے گناہ کارکنوں کی رہائی  کے لیے قانونی جنگ لڑوں گا۔

اس تحریک کا حصہ ہوں جوخوددار پاکستان چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی Read More »

رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوسکتا ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم نے کہا کہ اس مرتبہ آئی ایم ایف نے بورڈ کی منظوری سے قبل کچھ اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے ہم نے پورا کردیا ہے۔

رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوسکتا ہے، شہباز شریف Read More »

افغان صوبے بدخشاں کے گورنر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

حملے میں نثار احمد کے ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جب کہ گورنر بدخشاں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم، وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوئے۔

افغان صوبے بدخشاں کے گورنر قاتلانہ حملے میں جاں بحق Read More »

گیمنگ کو بہتر بنانے کے لیے ایپل کا نیا گیم موڈ متعارف

آج ہونے والی ورلڈ وائیڈ ڈیویلپرز کانفرنس میں امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے میک کے آپریٹنگ سسٹم سونوما کے لیے ایک نئے گیم موڈ کی نقاب کشائی کی۔

گیمنگ کو بہتر بنانے کے لیے ایپل کا نیا گیم موڈ متعارف Read More »