پاکستان

خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف خیبر پختونخوا کے عوام کی خدمت کررہا تھا تو آپ نے ایسے بندے کو آنے کی اجازت کیوں دی جس نے پاکستان کو اجاڑ دیا۔ جلسے کے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آپ کیسے شخص کے جھانسے

خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے، نواز شریف Read More »

پیٹرول 13 روپے 55 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 75 پیسے مہنگا

حکومت نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بناکر پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام پیٹرولیم مصنوعات کے دام بڑھادیئے۔ اوگرا کی سمری اور نگراں وزیر اعظم کی منظوری سے 15 فروری تک کے لئے وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق

پیٹرول 13 روپے 55 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 75 پیسے مہنگا Read More »

انتخابات سبوتاژ کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس نے کہا ہے کہ ’کسی کو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔‘ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی سربراہی میں 262ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو

انتخابات سبوتاژ کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

بلاول کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا پر بیان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت پسند پارٹی ہے، عمران خان کی سزا پر جشن نہیں مناسکتے۔بشریٰ بی بی کے جیل جانے پر دلی افسوس ہے۔ مالاکنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان

بلاول کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا پر بیان Read More »

عمران خان کی اہلیہ کی گرفتاری پرخوش نہیں: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ کی گرفتاری پرخوش نہیں۔ کیا اسے چوری پراس لیے چھوڑ دیا جائے کہ وہ وزیراعظم کی بیوی ہے۔ طفروال میں مسلم لیگ (ن) کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف کے خلاف کیا

عمران خان کی اہلیہ کی گرفتاری پرخوش نہیں: مریم نواز Read More »

توشہ خانہ کیس میں دوسری مرتبہ سزا: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید

سائفر کے بعد اب عمران خان کو توشہ خانہ کیس مٰں بھی سزا ہوگئی ہے۔عدالت نے انہیں اور ان کی اہلیہ کو 14،14 قید کی سزا سنادی ہے۔۔ اگست 2023 میں اسلام آباد کی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے تین سال قید اور

توشہ خانہ کیس میں دوسری مرتبہ سزا: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید Read More »

عمران خان اور شاہ محمود کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا

سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ ان کی حکومت اپریل 2022 میں گرائی گئی۔ لیکن اس کی سازش اکتوبر 2021 میں اس وقت شروع ہوئی جب جنرل باجوہ نے آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید کو تبدیل کیا۔

عمران خان اور شاہ محمود کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا Read More »

روٹی مہنگی ہوتی تو عوام کو میں یاد آتا ہوں: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے ایسے ایسے نقصانات ہوئے جس کی تلافی نہیں ہے، میں نے ظلم برداشت کرکے بھی قومی راز فاش نہیں کیا اور ملک پر ظلم نہیں کیا۔ ہارون آباد میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی

روٹی مہنگی ہوتی تو عوام کو میں یاد آتا ہوں: نواز شریف Read More »

عوام تیروں کی بارش کریں شیر کا شکار ہوجائے گا، بلاول

مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو دیئے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ چلنا ناممکن ہے۔ مسلم لیگ ن کی وجہ سے آصف علی زرداری کو ساڑھے 12 سال جیل میں ڈالا گیا۔ اسی دور کے کیسز کی بنا پر پرویز مشرف اور عمران خان کے ادوار میں بھی ان کو جیل جانا پڑا

عوام تیروں کی بارش کریں شیر کا شکار ہوجائے گا، بلاول Read More »

ملک میں نئے کرنسی نوٹ لانے کی تیاریاں

اسٹیٹ بینک نے ملک میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ کراچی میں نئی مانیٹری پالیسی کے اعلان کے موقع پر مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ جعلی نوٹوں کی شکایات دیکھتے ہوئے بین الاقوامی سیکیورٹی فیچر نئے کرنسی متعارف کرائے جائیں گے لیکن یہ سب

ملک میں نئے کرنسی نوٹ لانے کی تیاریاں Read More »