پاکستان

آرمی چیف کا غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ معاشی نقصانات سے نجات کے لیے غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کے ہمراہ پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت […]

آرمی چیف کا غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان Read More »

کراچی کے بعد آشوب چشم کے پنجاب میں ڈیرے، صوبے بھر کے اسکول بند

کراچی کے بعد آشوب چشم کی وبا نے پنجاب میں ڈیرے ڈال لئے ہیں، وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 2 اکتوبر تک بند رہیں گے۔۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بچوں میں آشوب چشم (آنکھیں آنے کی بماری) کے پھیلاؤ کو روکنے

کراچی کے بعد آشوب چشم کے پنجاب میں ڈیرے، صوبے بھر کے اسکول بند Read More »

عمران خان کو اٹک سے ادیالہ جیل کا مہمان بنادیا گیا، خاص کمرہ تیار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام ۤباد ہائی کورٹ کے حکم پر اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کے لئے خصوصی انتطامات بھی کئے گئے ہیں۔۔ اسلام ۤباد اہئی کورٹ کے چیف جسٹس عمر فاروق نے گزشتہ روز عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ منتقل کرنے

عمران خان کو اٹک سے ادیالہ جیل کا مہمان بنادیا گیا، خاص کمرہ تیار Read More »

عمران ریاض گمشدگی کے کم و بیش چار ماہ بعد گھر واپس آگئے

معروف صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض اپنی گمشدگی کے کم و بیش چار ماہ بعد گھر واپس آگئے ہیں۔ رواں برس 11 مئی کو عمران ریاض خان مبینہ طور پر بیییرون ملک جانے کی کوشش کرتے ہوئے سیالکوٹ سے لاپتہ ہوئے تھے۔ عمران ریاض یا ان کے اہل خانہ میں سے کسی نے بھی کوئی

عمران ریاض گمشدگی کے کم و بیش چار ماہ بعد گھر واپس آگئے Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابی جنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابی جنگ کا اعلان کردیا ہے ۔۔ جس کے مطابق اگلے الیکشن اب جنوری 2024 میں ہوں گے۔۔ الیکشن کمیشن نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ 27 ستمبر 2023 کو ملک بھر میں ہونے والی نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کر دی جائے گی۔ دو ماہ تک

الیکشن کمیشن نے انتخابی جنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا Read More »

آئین اللّٰہ کے نام سے شروع ہوتا ہے سپریم کورٹ کی آزادی سے نہیں ، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کا 15 رکنی فل کورٹ بینچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کررہا ہے۔ ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسی مقدمے کی سماعت براہ راست سرکاعی ٹی وی پر نشر کی جارہی ہے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ

آئین اللّٰہ کے نام سے شروع ہوتا ہے سپریم کورٹ کی آزادی سے نہیں ، چیف جسٹس Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ملک کے 29ویں چیف جسٹس

جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ ملک کے 29 ویں چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ صدر مملکت ڈاکتر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔۔ خلاف

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ملک کے 29ویں چیف جسٹس Read More »

چیف جسٹس کی تبدیلی کے ساتھ رجسٹرار سپریم کورٹ، جوڈیشل کونسل اور کمیشن میں تبدیلیاں

اسی طرح ڈاکٹر مشتاق احمد کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا سیکریٹری جب کہ عبدالصادق کو چیف جسٹس کا چیف آف اسٹاف تعینات کیا گیا ہے۔

چیف جسٹس کی تبدیلی کے ساتھ رجسٹرار سپریم کورٹ، جوڈیشل کونسل اور کمیشن میں تبدیلیاں Read More »