پاکستان

چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہید، 2 زخمی

چمن میں پہاک افغان بارڈر پر افغان سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری جاں بحق جب کہ دو زخمی ہوگئے۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بدھ کی سہہ پہر زیرو پوائنٹ پر رونما ہوا۔۔ جس کے نتجے میں ایک بزرگ شہری سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر چمن

چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہید، 2 زخمی Read More »

غیر قانونی مقیم غیر ملکی 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑ دیں، ایپکس کمیٹی کااعلان

وفاقی ایپکس کمیٹی نے ملک میں موجود تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کی مہلت دے دی ہے۔۔ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں وفاقی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس آئی، وفاقی وزرا، نگراں وزرائے

غیر قانونی مقیم غیر ملکی 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑ دیں، ایپکس کمیٹی کااعلان Read More »

کسی صورت کرپشن برداشت نہیں کروں گا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا وہ کسی صورت کرپشن برداشت نہیں کریں گے ۔۔ کیونکہ اس سے عوام کا نقصان ہوتا ہے۔۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی انتخابات کیلئے پوری طرح تیارہے۔ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو چاہتی ہے الیکشن وقت

کسی صورت کرپشن برداشت نہیں کروں گا، بلاول بھٹو زرداری Read More »

جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا تو وہ زیادہ طاقتور ہو کر واپس آئے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا تو وہ واپس اس سے بھی زیادہ طاقتور ہو کر آئے۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف سے سب کچھ چھیننے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں۔ نواز

جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا تو وہ زیادہ طاقتور ہو کر واپس آئے، مریم نواز Read More »

عوام کے ساتھ حکومت کا “دھوکا”۔۔ پیٹرول کی قیمت میں صرف 7 روپے کی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ چند دنوں سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا دعویٰ کیا جارہا تھا۔۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عوام کے ساتھ حکومت کا “دھوکا”۔۔ پیٹرول کی قیمت میں صرف 7 روپے کی کمی Read More »

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کہتے ہیں کہ مسلح افواج، انٹیلی جنس ایجنسیز، قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ کا دورہ کیا اور انھیں مستونگ اور ژوب میں حالیہ دہشت گرد حملوں پربریفنگ

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف Read More »

آرمی چیف کا غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ معاشی نقصانات سے نجات کے لیے غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کے ہمراہ پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

آرمی چیف کا غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان Read More »

کراچی کے بعد آشوب چشم کے پنجاب میں ڈیرے، صوبے بھر کے اسکول بند

کراچی کے بعد آشوب چشم کی وبا نے پنجاب میں ڈیرے ڈال لئے ہیں، وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 2 اکتوبر تک بند رہیں گے۔۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بچوں میں آشوب چشم (آنکھیں آنے کی بماری) کے پھیلاؤ کو روکنے

کراچی کے بعد آشوب چشم کے پنجاب میں ڈیرے، صوبے بھر کے اسکول بند Read More »

عمران خان کو اٹک سے ادیالہ جیل کا مہمان بنادیا گیا، خاص کمرہ تیار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام ۤباد ہائی کورٹ کے حکم پر اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کے لئے خصوصی انتطامات بھی کئے گئے ہیں۔۔ اسلام ۤباد اہئی کورٹ کے چیف جسٹس عمر فاروق نے گزشتہ روز عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ منتقل کرنے

عمران خان کو اٹک سے ادیالہ جیل کا مہمان بنادیا گیا، خاص کمرہ تیار Read More »

عمران ریاض گمشدگی کے کم و بیش چار ماہ بعد گھر واپس آگئے

معروف صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض اپنی گمشدگی کے کم و بیش چار ماہ بعد گھر واپس آگئے ہیں۔ رواں برس 11 مئی کو عمران ریاض خان مبینہ طور پر بیییرون ملک جانے کی کوشش کرتے ہوئے سیالکوٹ سے لاپتہ ہوئے تھے۔ عمران ریاض یا ان کے اہل خانہ میں سے کسی نے بھی کوئی

عمران ریاض گمشدگی کے کم و بیش چار ماہ بعد گھر واپس آگئے Read More »