پاکستان

توشہ خانہ فوجداری کیس کو قابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کو قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس کو قابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار Read More »

اقتصادی بحران کے عوام پر بڑے اثرات مرتب ہوئے ہیں، شہباز شریف

ملک میں جاری اقتصادی بحران کا بوجھ عوام پر پڑ ا ہے۔ سی پیک ایک گیم چینجر منصوبہ ہے جسے پایہ تکمیل تک پہنچایا جا رہا ہے

اقتصادی بحران کے عوام پر بڑے اثرات مرتب ہوئے ہیں، شہباز شریف Read More »

جے آئی ٹی کودھمکیاں، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف سانحہ نو مئی کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی جے آئی ٹی کو دھمکانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

جے آئی ٹی کودھمکیاں، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج Read More »

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، فوج کے خلاف نفرت انگیزی پر قید و جُرمانہ

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا ہے۔ نئی ترامیم کےتحت فوج کے خلاف شر انگیزی اور نفرت پھیلانے پر جُرمانہ اور دوسال تک قید کی سزادی جائے گی

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، فوج کے خلاف نفرت انگیزی پر قید و جُرمانہ Read More »

آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجلی کی قیمت بڑھائی، وزیر اعظم شہاز شریف

آئی ایم ایف کی کڑی شرط  کی وجہ سے مجبوراً بجلی کی قیمت بڑھائی، لیکن غریب آدمی پر فی یونٹ 5 روپے 75 پیسے اضافے کا بوجھ نہیں پڑنے دیں گے

آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجلی کی قیمت بڑھائی، وزیر اعظم شہاز شریف Read More »