پہلگام واقعے میں مودی اور را ملوث نکلے: خفیہ دستاویزات لیک
پہلگام میں بھارتی سیاحوں کے قتل میں بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ’را‘ کا کردار بے نقاب ہوگیا، اہم دستاویز سوشل میڈیا ایپ ’ٹیلی گرام‘ کے ذریعے لیک ہوگئی۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں کے قتل کے ذمہ داروں کے پیچھے عناصر کا پردہ فاش ہونے لگا۔ سوشل میڈیا پلیٹ
پہلگام واقعے میں مودی اور را ملوث نکلے: خفیہ دستاویزات لیک Read More »









